پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1774 پوائنٹس گر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان جاری ہے۔ آج کاروبار کے آغاز سے ہی پاکستان سٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا اور ایک موقع پر انڈیکس 1774 پوائنٹس کم ہو کر 44470 پر پہنچ گیا، آج کاروبار میں ساڑھے

پنجاب الیکشن ریویو کیس: سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی درخواست خارج کردی

سپریم کورٹ نے پنجاب میں انتخابات 14 مئی کو کرانے کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی کی درخواست خارج کر دی۔ پنجاب میں انتخابات 14 مئی کو کرانے کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی

عدالت نے جبران ناصر اور ان کی اہلیہ منشا پاشا کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے وکیل جبران ناصر اور ان کی اہلیہ اداکارہ منشا پاشا کو بیرون ملک جانے سے روکنے کا اقدام غیر قانونی قرار دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں وکیل جبران ناصر اور ان کی اہلیہ منشا پاشا کو ایئرپورٹ سے آف لوڈ کرنے کے کیس کی سماعت

جہاں آئین کی خلاف ورزی ہو گی سپریم کورٹ ایکشن لے گی: چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے پنجاب الیکشن ریویو کیس میں ریمارکس دیے کہ جہاں آئین آئین کی خلاف ورزی ہو گی سپریم کورٹ ایکشن لے گی۔ پنجاب میں انتخابات 14 مئی کو کرانے کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی کی درخواست پر سماعت چیف

آئی جی اسلام آباد کو 25 ہزار کا جرمانہ، رقم درخواست گزار شیریں مزاری کو دینے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد پر 25 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔ پی ٹی آئی کی سابق رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکلوانے کی درخواست میں پیشرفت ہوئی جس میں عدالت کے بار

چیئرمین پی ٹی آئی کو بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات کرنے کی اجازت مل گئی

سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم کی گئی خصوصی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات کرنے کی اجازت دے دی۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے وکیل عمیر نیازی اور شیراز احمد کے ذریعے سیکریٹ ایکٹ عدالت میں بیٹوں

واپڈا اور وزارت آبی وسائل کی بجلی کے فری یونٹس کی سہولت ختم کرنیکی مخالفت

واٹر اینڈ پاور ڈویلمپنٹ اتھارٹی (واپڈا) اور وزارت آبی وسائل نے بجلی کمپنیوں کے ملازمین کو فری یونٹس کی سہولت ختم کرنےکی مخالفت کر دی۔ بجلی کے بھاری بھرکم بلوں کے خلاف کراچی سے لیکر کشمور تک پاکستان کے ہر شہر میں احتجاجی مظاہرے ہو رہے

بجلی کے زائد بل: 400 یونٹس والے صارفین کو ریلیف دینے کا ہنگامی پلان تیار

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے بجلی کے 400 یونٹس تک استعمال کرنے والے صارفین کو ریلیف دینے کے لیے ہنگامی پلان تیار کرلیا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہےکہ بجلی کے بلوں میں ریلیف کا پلان ہنگامی بنیادوں پر تیار کیا گیا ہے اور نگران حکومت کی

سپر بلیو مون کا نظارہ کرنا چاہتے ہیں تو آج اور 31 اگست کو آسمان دیکھنا مت بھولیں

2023 کا سب سے روشن اور بڑا چاند 30 اور 31 اگست کو دنیا بھر میں دیکھنے میں آئے گا۔ جب چاند زمین کے سب سے زیادہ قریب ہوتا ہے تو وہ معمول سے زیادہ بڑا اور روشن نظر آتا ہے اور اسے سپر مون کہا جاتا ہے۔ اگر ایک ہی مہینے میں 2 بار مکمل چاند

اداکاری سے بریک کے بعد واپسی: عامر خان کی نئی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

بالی وڈکے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلمی کیریئر میں اداکاری سے کچھ وقت کے بریک کے بعد بڑے پردے پر واپسی ہو رہی ہے۔ گزشتہ سال عامر خان نے بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ میں اداکاری سے تھوڑی دیر کے لیے بریک لینا چاہتا ہوں۔جب