انسداد دہشتگردی عدالت نے ایمان مزاری کی ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد کی انسداد ہشتگردی عدالت نے سابق وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کی ضمانت منظور کر لی۔ اسلام آبادکی انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ایمان مزاری کے خلاف تھانہ بارہ کہو میں درج مقدمے

سائفر کیس: ایف آئی اے کی مخالفت، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی

سائفر کیس میں گرفتار چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست ضمانت پر سماعت 4 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی۔ سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت اسپیشل سیکریٹ کورٹ کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ان کیمرا کی۔

پرویز الٰہی کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے صدر و سابق وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کو گرفتار کرلیا گیا۔ اسلام آباد پولیس نے چوہدری پرویز الٰہی کو کینال روڈ سے گرفتار کیا۔ اسلام آباد پولیس انہیں گرفتار کرکے وفاقی دارالحکومت روانہ ہوگئی۔ قبل ازیں چوہدری

ابتدائی اوور میں وکٹوں کیلئے مشہور شاہین سے بھارتی میڈیا پریشان، پروپیگنڈا شروع کر دیا

پہلے اوور میں وکٹیں حاصل کرنے کے لیے مشہور شاہین آفریدی سے پریشان بھارتی میڈیا نے فاسٹ بولر کے خلاف پروپیگنڈا شروع کر دیا۔ ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم میچ کل بروز ہفتہ 2 ستمبر کو سری لنکا کے پالیکلے سٹیڈیم میں کھیلا

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں 300 ارب کی اسمگلنگ، وزیراعظم نے نوٹس لے لیا

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پیٹرولیم مصنوعات اور افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے آج 3 بجے اجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق افغان ٹرانزٹ ٹریڈ اور پیٹرولیم

الیکشن کمیشن نے جلد عام انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کا دورانیہ کم کردیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے جلد عام انتخابات کا انعقاد ممکن بنانے کے لیے حلقہ بندیوں کا دورانیہ کم کردیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں سیاسی جماعتوں سے مشاورت اور فیڈ بیک مدنظر رکھتے ہوئے آج اہم اجلاس ہوا جس میں عام

ملک میں 9 ہزار ارب روپے بینکوں سے باہر پڑے ہیں: پاکستان بزنس کونسل کا دعویٰ

پاکستان بزنس کونسل نے دعویٰ کیا ہےکہ ملک میں لوگوں کے 9 ہزار  ارب روپے بینکوں سے باہر  پڑے ہیں جس کی وجہ سے ڈالر اور سونے پر سٹے بازی ہو رہی ہے۔ ایک بیان میں پاکستان بزنس کونسل نےکہا کہ بیرون ملک پاکستانیوں میں حوالے کے ذریعے

نگران حکومت نے پیٹرول پر لیوی سے متعلق آئی ایم ایف کی شرط پوری کر دی

نگران حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے بعد لیوی سے متعلق آئی ایم ایف کی شرط پوری کر دی۔ ذرائع کے مطابق فی لیٹر پیٹرول پر لیوی کی فل شرح عائد کر دی گئی ہے جس کے بعد فی لیٹر پیٹرول پر 60 روپے لیوی عائد ہوگئی ہے۔

روس کی تاریخ میں پہلی بار اسلامی بینکنگ کا آغاز

ماسکو: روس نے تاریخ میں پہلی بار حکومتی سطح پر اسلامی بینکنگ کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق تقریبا ڈھائی کروڑ مسلم آبادی والے ملک روس میں اسلامی فنانشنل انسٹیٹیوٹس تو موجود تھے لیکن پہلی مرتبہ حکومتی سطح پر

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، ڈالر کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی بھی ٹرپل سنچری مکمل

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے 91 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 18 روپے 44 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن