پی سی بی کا کھلاڑیوں کو قومی ڈیوٹی کو ترجیح دینےکیلئے حکمت عملی بنانےکا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے کھلاڑیوں کے ورک لوڈ سے نمٹنے اور قومی ڈیوٹی کو ترجیح دینےکیلئے حکمت عملی بنانےکا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف نے بدھ کی شام مکی آرتھر کی سربراہی

ورلڈکپ سکواڈ کیلئے مشاورت مکمل، ٹیم کا اعلان کب ہوگا؟

پاکستانی کرکٹ شائقین کو جس چیز کا بے صبری سے انتظار ہے وہ قومی کرکٹ ٹیم کے آئی سی سی ورلڈکپ کے لیے سکواڈ کا اعلان ہے، جو اب تک نہیں کیا گیا۔ اگلے ماہ بھارت میں ہونےو الے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے لیے ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی 10

ورلڈکپ: حارث رؤف ٹیم میں سلیکشن کیلئے فٹ قرار

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے میڈیکل پینل نے فاسٹ بولر حارث رؤف کو ٹیم سلیکشن کے لیے فٹ قرار دے دیا۔ قومی کرکٹر حارث رؤف نےنیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بولنگ کی جہاں میڈیکل پینل نے ان کی بولنگ کا جائزہ لیا اور انہیں قومی ٹیم میں سلیکشن کے لیے فٹ

بوریوالہ گگو منڈی : ایف آئی اے ٹیم پر غیر قانونی کرنسی ڈیلر، ساتھیوں کا تشدد، ملزمان فرار

بورے والا (سید ساجد حسین نقوی )غیر ملکی کرنسی کا غیر قانونی کاروبار کرنے والے شخص کا حواریوں سمیت ایف آئی اے کی ٹیم پر حملہ، ٹیم کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گرفتار ملزم کو ہتھکڑی سمیت فرار کروا دیا. تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز صبح دس

ضلعی ہسپتال وہاڑی میں ناک کان گلے کا شعبہ فعال

بورے والا (سید ساجد حسین نقوی)دس سال سے بند ڈی ایچ کیو ہسپتال وہاڑی کا شعبہ امراض ناک، کان، گلہ فعال کر دیا گیا. ڈپٹی کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ نے ای این ٹی وارڈ کا افتتاح کیا. شعبہ عرصہ گزشتہ دس سال سے ای این ٹی سرجن سپیشلسٹ

ڈی پی او وہاڑی کا ایکشن: منشیات فروشوں سے ڈیلنگ ،بھتہ خوری پر 3 کانسٹیبل معطل

بورے والا (سید ساجد حسین نقوی) منشیات فروشوں سے ڈیلنگ اور بھتہ خوری کی آڈیو کال پر ڈی پی او وہاڑی محمد عیسیٰ خان کا نوٹس، 3 کانسٹیبلز کو معطل کر دیا. کانسٹیبلوں کے خلاف منشیات فروشوں سے رابطے، رشوت لینے اور ان کو تحفظ فراہم کرنے کے

سرکاری اداروں کے 500 ارب کے نقصانات، حکومت کا پالیسی پر نظرثانی کا فیصلہ

اسلام آباد: نگران حکومت نے سرکاری سطح پر چلائے جانے والے اداروں سے متعلق پالیسی پر نظر ثانی کا فیصلہ کرلیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر نے کہا کہ فنانشل نقصانات کے ازالےکےلیے وزارت خزانہ مدد کرےگی،

شیخ رشید کی رہائشگاہ لال حویلی سیل کر دی گئی

راولپنڈی میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی رہائشگاہ لال حویلی خالی کر وا کر سیل کر دی گئی۔ متروکہ وقف املاک بورڈ نے صبح سویرے ایف آئی اے اور پولیس کی بھاری نفری کی موجود گی میں آپریشن کیا۔ ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر آصف خان کا کہنا ہے کہ شیخ

سپریم کورٹ کا فیصلہ: نیب کیسز بحال، ریکارڈ احتساب عدالت پیش

اسلام آباد: نیب پراسیکیوٹرز نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں کیسز کا تمام ریکارڈ آج ہی احتسب عدالتوں میں پیش کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے جس کے بعد نیب ٹیم کیسز کا ریکارڈ لے کر احتساب عدالت پہنچ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ

نیب کا کرپشن کیسز پر کارروائیوں کیلئے حساس اداروں کے افسران کی خدمات لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں اربوں روپے مالیت کے کرپشن ریفرنسز دوبارہ کھولنے کے بعد مزید اہم فیصلے کیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین نیب نے کرپشن کے خلاف کارروائیوں کیلئے حساس اداروں کے افسران کی