غیر شرعی نکاح کیس: عمران خان کو 25 ستمبر کو جیل سے عدالت میں پیش کرنےکا حکم

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس میں عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی طلبی کا نوٹس جاری کر دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے سول جج قدرت اللہ نے چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی

شاہد خاقان، ڈاکٹر عاصم اور مصطفیٰ کمال سمیت دیگر کے ریفرنسز احتساب عدالت پہنچا دیے گئے

کراچی کی احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم اور سابق سٹی ناظم کراچی مصطفیٰ کمال سمیت دیگر کے خلاف نیب ریفرنس واپس پہنچا دیے گئے ہیں۔ نیب قوانین میں ترامیم کی پارلیمنٹ سے منظوری کے

الیکشن کمیشن کا جنوری 2024 میں عام انتخابات کروانے کا اعلان

الیکشن کمیشن نے جنوری 2024 کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کروانے کا اعلان کر دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ حلقہ بندیوں کے کام کا جائزہ لیکر فیصلہ کیا ہے کہ حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست 27 ستمبر کو شائع

20 لاکھ پاکستانیوں کا ریسٹورنٹس سافٹ ویئر سے ڈیٹا چوری، آن لائن فروخت کیلئے پیش

ہیکرز نے پاکستانی شہریوں کا سافٹ ویئر پر استعمال ہونے والا ڈیٹا چوری کرلیا۔ ہیکرز نے ریسٹورنٹس میں استعمال ہونے والاسافٹ ویئر ہیک کرلیا اور 20 لاکھ سے زائد پاکستانیوں کا ذاتی ڈیٹا انٹرنیٹ پرفروخت کیلئے دستیاب ہے۔ ہیکرز نے انٹرنیٹ پر

پورٹ قاسم پر روسی گندم کے 2 جہاز پہنچ گئے، ملک میں آٹا سستا ہونےکا امکان

کراچی: پورٹ قاسم پر روسی گندم کے 2 جہاز پہنچ گئے ہیں جس کے بعد ملک میں آٹے کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔ روسی گندم کے 2 جہاز پورٹ قاسم آؤٹر چینل پر پہنچ گئے ہیں، یہ جہاز بلغاریہ سے پاکستان پہنچے ہیں۔ روسی گندم لے کر

چھوٹی ایکس چینج کمپنیوں کو کاروبار کی اجازت نہیں ہوگی: گورنر سٹیٹ بینک

گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل بینکنگ وقت کی اہم ضرورت ہے، پانچ بینکوں نے ڈیجیٹل ریٹیلنگ میں بہت ترقی کی،ڈیجیٹل کرنسی پر بھی کام جاری ہے، فوری طور پر  اجراء کا ارادہ نہیں ہے۔ ڈیجیٹل بینکنگ کی تقریب سے خطاب میں گورنر سٹیٹ

عمران خان کیخلاف 9 مئی کے مقدمات میں بغاوت کی دفعہ بھی شامل

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف درج 9 مئی کے مقدمات میں بغاوت کی دفعہ بھی شامل کردی گئی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) انویسٹی گیشن لاہور انوش مسعود کا کہنا تھاکہ چیئر مین پی ٹی

ٹیلی تھون کے فنڈز کا غلط استعمال، عمران خان کیخلاف کرپشن کا ایک اور کیس تیار

قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف کرپشن کا ایک اور کیس تیار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی پر ٹیلی تھون کے ذریعے جمع فنڈز کے غلط استعمال کا الزام ہے اور انہوں نے اگست 2022 میں ٹیلی تھون

پاکستان پہنچتے ہی شہباز کی پھر لندن واپسی، نواز شریف کیلئے اہم پیغام لیکر جائیں گے

سابق وزیراعظم، مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف وطن واپس پہنچنے کے بعد نواز شریف کیلئے ایک اہم پیغام لیکر ایک مرتبہ پھر لندن جائیں گے۔ منگل کو پاکستان پہنچنے کے بعد شہبازشریف کا جمعرات کو لندن واپسی کا پروگرام ہے۔ مریم نواز جمعرات کی

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف ، سابق صدر  آصف علی زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال کر دیے گئے۔ ذرائع کے مطابق نیب نے کیسز کی بحالی سے متعلق رجسٹرار احتساب عدالت اسلام آباد کو خط لکھ دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے