ڈپٹی کمشنر وہاڑی سید آصف شاہ کی میونسپل کمیٹی وہاڑی کو مزید فعال ہونے کی ہدایت

وہاڑی(سید ساجد حسین نقوی) ڈپٹی کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ نےشہریوں کو بہتر میونسپل سروسز کی فراہمی کے لیے میونسپل کمیٹی وہاڑی کو مزید فعال ہونے کی ہدایت کردی. اس حوالے سے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ محمد طیب خان اور چیف آفیسر بلدیہ علی احمد

منشیات کے خاتمے کیلئے ڈی پی او آفس وہاڑی میں اہم میٹنگ

بورے والا (سید ساجد حسین نقوی) سی ای او قیصر شہزاد کھوکھر اینٹی کرائم اینڈ اینٹی ڈرگز آف پاکستان کی خصوصی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے چئیرمین ملتان سید شمشیر شیرازی کی سینئر ٹیم نے ڈی پی او آفس وہاڑی میں ڈی ایس پی میڈم روبینہ سے میٹنگ کی.

ضلع وہاڑی : پولیس کارروائیوں میں 28 ملزمان گرفتار، منشیات، اسلحہ برآمد

بورے والا (سید ساجد حسین نقوی) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی محمد عیسیٰ خان کی ہدایات پر وہاڑی پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں، مختلف جرائم میں ملوث 28 ملزمان گرفتار کر لئے گئے. پولیس تھانہ شیخ فاضل نے مختلف کاروائیوں میں 4

الیکشن 15سے 25 جنوری کےدرمیان ہونے کی توقع ہے: کنور دلشاد

راولپنڈی: نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے قانون اور سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ ملک میں عام انتخابات 15 سے 25 جنوری کے درمیان ہونے کی توقع ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کنور دلشاد کا کہنا تھا الیکشن

پنجاب: سرکاری گندم کے اجرا پر اربوں روپے کی سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ، آٹا مزید مہنگا ہونے کا خدشہ

لاہور: محکمہ خوراک پنجاب نے سرکاری گندم کے اجرا پر اربوں روپے کی سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، جس کے مارکیٹ میں آٹا مزید مہنگا ہونے کا خدشہ ہے - حکام کے مطابق سرکاری گندم کی قیمت 3ہزار 900 روپے فی من ہے، 15 اکتوبر سے فلور ملز کو

پاکستان کو آئندہ سال بھی مہنگائی اور معاشی مشکلات کا سامنا رہے گا: ایشیائی ترقیاتی بینک

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال الیکشن کے انعقاد سے پاکستان کی معیشت سنبھل سکتی ہے۔ اے ڈی بی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مالی سال 2024 کے دوران پاکستان کو مہنگائی، معاشی مشکلات کا سامنا رہےگا اور رواں مالی

پاکستان نے کلبھوشن کے سٹیٹس میں کیا تبدیلی کی ہے؟ دفتر خارجہ کا بیان آگیا

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے پاکستان میں دہشتگرد کارروائیوں کے الزام میں گرفتار ہونے والے بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کے اسٹیٹس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کی جانب سے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران

شاہین نے کپتان کے ساتھ تصویر شیئر کر دی، ساری افواہیں دم توڑ گئیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی اور کپتان بابر اعظم کے درمیان زبانی تکرار کے حوالے سے گردش کرتیں تمام افواہیں دم توڑ گئیں۔ ایشیا کپ میں سری لنکا سے سیمی فائنل کا درجہ اختیار کر لینے والے میچ میں شکست کے بعد میڈیا میں

امریکی ویزا کیلئے پاکستانیوں کی درخواستیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

پاکستانیوں کی امریکی ویزا کی درخواستوں کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ امریکی سفارتخانے کے مطابق پاکستان سےامریکی ویزوں کی طلب اب تک کی بلندترین سطح پرپہنچ چکی ہے اور امریکی مشن ماضی کی نسبت زیادہ سے زیادہ ویزا درخواستیں

لیول پلیئنگ فیلڈ کا مطالبہ مسلم لیگ (ن) کے ساتھ ہے: بلاول

لاہور: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ لیول پلیئنگ فیلڈ کی بات اب سب کو نظر آ رہی ہے اور لیول پلیئنگ فیلڈ کا مطالبہ مسلم لیگ (ن) کے ساتھ ہے لہٰذا بہتر ہوتا لیول پلیئنگ فیلڈکے معاملےکو پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کی