بی ٹی ایم ہائی سکول بورے والا میں سٹوڈنٹس کونسل کے انتخابات کا انعقاد

بورے والا:گورنمنٹ بی ٹی ایم ہائی سکول میں محکمہ تعلیم کی ہدایات کے مطابق سٹوڈنٹس میں قائدانہ صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے سٹوڈنٹ کونسل کے انتخابات کا انعقاد کیا گیا. انتخابات سربراہ ادارہ ڈاکٹر انیس احمد شاد کی زیر نگرانی ہوئے۔الیکشن

سپیشل ایجوکیشن سکول وہاڑی کی طالبہ خدیجہ منور کی ملتان ڈویژن میں پہلی پوزیشن لینے پر تقریب کا اہتمام

بورے والا: ڈپٹی کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ کی طرف سے سپیشل ایجوکیشن سکول وہاڑی کی طالبہ خدیجہ منور کی ملتان ڈویژن میں پہلی پوزیشن لینے پر ضلع کونسل ہال وہاڑی پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا. خدیجہ منور نے 1007 نمبر لیکر ڈویژن بھر میں

بوریوالا: ٹریفک کے مسائل حل کرنے کیلئے شہریوں کی کمیٹی قائم

بورے والا:آٸی جی پنجاب کی ہدایت پر بورے والا اور گگو منڈی میں ٹریفک کے مسائل کو حل کرنے کے حوالے سے سب انسپکٹر پٹرولنگ پولیس محمد عمران نے معززین علاقہ پر مشتمل15 رکنی کمیٹی بنا دی. معززین کی کمیٹی کو ڈی أٸی جی ٹریفک، ڈی پی او وہاڑی

ڈپٹی کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ نے پنجاب سیٹیز پروگرام کے تحت بوریوالا کی زیر تعمیر سڑکوں کا…

بورے والا (سید ساجد حسین نقوی)ڈپٹی کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ نے پنجاب سیٹیز پروگرام کے تحت بوریوالا شہر کی زیر تعمیر سڑکوں کا معائنہ کیا- اسسٹنٹ کمشنر اور ایڈمنسٹریٹر بلدیہ بوریوالا عبدالباسط صدیقی نے بریفنگ دی- چیف آفیسر بلدیہ

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز : انڈر گریجویٹ پروگرام میں داخلے 24 ستمبر سے شروع ہونگے

لاہور : یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں انڈر گریجویٹ پروگرام میں داخلے 24 ستمبر سے شروع ہونگے- یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی اکیڈمک اینڈ ایڈمنسٹریٹو ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس منگل کے روز وائس چانسلر پروفیسر احسن وحید راٹھور کی صدارت میں

شاہین شاہ کے کپتان بننے سے متعلق خبروں پر شاہد آفریدی برہم

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی جگہ فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے کپتان بننے سے متعلق خبروں پر ان کے سسر شاہد آفریدی نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں نجی میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر خبر سامنے آئی تھی کہ شاہد آفریدی نے

ایشین گیمز میں پاکستان والی بال ٹیم کا شاندار آغاز، پہلے میچ میں منگولیا کو ہرا دیا

ایشین گیمز میں پاکستان والی بال ٹیم نے شاندار آغاز کیا۔ پاکستان نے پہلے میچ میں منگولیا کو تین صفر سے شکست دے دی۔ پاکستان نے منگولیا کے خلاف پچیس سترہ، پچیس انیس اور پچیس بیس سے کامیابی حاصل کی۔

امریکا کے لاپتا ہونے والے ایف 35 لڑاکا طیارے کا ملبہ مل گیا

امریکا کے لاپتا ہونے والے کروڑوں ڈالرز مالیت کے ایف 35 لڑاکا طیارے کا ملبہ مل گیا۔ برطانوی خبر رساں ادارےکے مطابق امریکی فوجی حکام کا بتانا ہےکہ اتوار کے روز ایف 35 لڑاکا طیارے نے جنوبی کیرولائنا کے شہر چارلسٹن سے اڑان بھری تھی جس

ورلڈکپ: بھارت میں پاک نیوزی لینڈ وارم اپ میچ میں تماشائی کیوں نہیں ہونگے؟

ورلڈکپ کا آغاز اگلے ماہ کی 5 تاریخ سے بھارت میں ہونے جارہا ہے جس سے قبل ٹیموں کے درمیان وارم اپ میچز کھیلے جائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ورلڈ کپ کا وارم اپ میچ بند دروازوں کے پیچھے بغیر کسی

آئی فونز کے نئے آپریٹنگ سسٹم کے 8 نئے بہترین فیچرز

ایپل نے آئی فونز کے لیے نیا آپریٹنگ سسٹم آئی او ایس 17 تمام صارفین کے لیے متعارف کرا دیا ہے جسے ڈیوائسز پر انسٹال کیا جا سکتا ہے۔ 18 ستمبر کو کمپنی کی جانب سے اس نئے آپریٹنگ سسٹم کو جاری کیا گیا جس کا مقصد آئی فونز کو زیادہ بہتر بنانا