یوٹیوب سے دیکھ کر آپریشن، جعلی ڈاکٹر نے 15 سالہ بچہ مار ڈالا

پٹنہ: بھارت میں جعلی ڈاکٹر نے یوٹیوب پر ویڈیو دیکھ کر آپریشن کرنے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں 15 سالہ لڑکے کی طبیعت بگڑ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں کرشنا کمار نامی لڑکے کو قے ہونے کی شکایت پر مقامی ہسپتال…

کملا ہیرس کی انتخابی مہم میں بھارتی گانے بجنے لگے

واشنگٹن: امریکی حکمراں جماعت کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس کی انتخابی مہم کے لیے بھارت کے آسکر ایوارڈ یافتہ گانے ناچو ناچو استعمال کیا جانے لگا۔ عالمی نیوز ایجنسی کے مطابق امریکی نژاد کمیونٹی لیڈر اجے بھٹوریا نے بھارتی فلم “RRR” کے آسکر…

دیپکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں بیٹی کی پیدائش

ممبئی: بالی وڈ کی معروف جوڑی دیپکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ اداکار جوڑے کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر بیٹی کی آمد کا اعلان کیا گیا۔ سوشل میڈیا پوسٹ کے مطابق رنویراور دیپکا کے…

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان نے نیب ترامیم فیصلے کے بعد رعایت مانگ لی

راولپنڈی: سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سپریم کورٹ کی جانب سے نیب ترامیم سے متعلق کیس کے فیصلے بعد 190 ملین پاؤنڈ کیس میں رعایت مانگ لی۔ عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں…

بلاول بھٹو زرداری سے صوبائی وزیر توانائی ناصر حسین شاہ کی ملاقات، وفاقی فنڈز کے اجراء پر بات چیت

اسلام آباد : صوبائی وزیر توانائی و پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ سید ناصر حسین شاہ نے چیئرمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی، انرجی سیکٹر اور سندھ ڈویلپمنٹ فنڈز کے حوالے سے بات چیت کی گئی ۔  ناصر شاہ نے کہا کہ…

جیل میں مرجاؤں گا مگر غلامی قبول نہیں کروں گا: عمران خان

راولپنڈی: بانی تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے بتایا جا رہا ہے کہ طاقتور کے سامنے کھڑا ہونے کی جرأت کیسے کی؟ میں واضح کردوں جیل کی چکی میں مرجاؤں گا مگر وقت کے یزید کی غلامی قبول نہیں کروں گا۔ انہوں نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے…

وہاڑی پولیس نے اگست میں 243 اشتہاری، 176 منشیات فروش گرفتار کر لیے

وہاڑی: وہاڑی پولیس نے اگست کے مہینے کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی، 243 اشتہاری مجرم، 176 منشیات فروش اور 72 افراد کو ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر(ڈی پی او) وہاڑی منصور امان کا اس موقع پر کہنا تھا…

بورے والا: مکان کی چھت گرنے سے بچی جاں بحق، ماں اور 2 بچے شدید زخمی

بورے والا: نواحی گاؤں میں مکان کی چھت گرنے سے ایک بچی جاں بحق ہوگئی، ماں اور دو بچے شدید زخمی ہوگئے۔ نواحی گاؤں 475 ای بی میں موسلا دھار بارش کے باعث مکان کی چھت گری جس کے نیچے دب کر ایمان موقع پر دم توڑ گئی، چھت گرنے سے ایمان کی والدہ…

پی ٹی آئی اور ن لیگ کے حامی مرد و خواتین کی شادی ہونا مشکل : سروے

لاہور: 44 فیصد پاکستانیوں نے پی ٹی آئی ، ن لیگ اور دیگر  مخالف سیاسی نظریات رکھنے والے خاندانوں اور  ووٹرز کے درمیان شادی جیسے رشتوں کو مشکل قرار دیا ہے۔ عوامی آرا جاننے کیلئے مشہور ادارے گیلپ پاکستان نے ملک میں شادیوں کے رجحان سے متعلق…