دنیا بھر میں دن اور رات کا یکساں دورانیہ کب ہو گا؟

ہر سال 21 سے 24 ستمبر کے درمیان شمالی نصف کرے میں موسم خزاں جبکہ جنوبی نصف کرے میں بہار کا آغاز ہوتا ہے۔ ویسے تو حالیہ برسوں میں موسم خزاں کا دورانیہ گھٹ گیا ہے مگر پھر بھی ہر سال 21 سے 24 ستمبر کے درمیان اعتدال خریفی یا…

بابراعظم ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرہوگئے؟ ریٹائرمنٹ کی پوسٹیں وائرل

لاہور: قومی وائٹ بال ٹیم کے کپتان بابراعظم کی بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز حالیہ ناقص پرفارمنس کے بعد ٹیسٹ کرکٹ سے انکی ریٹائرمنٹ سے متعلق ایک پیغام سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگا۔ بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں فیل ہونے کے سبب سوشل میڈیا…

ماہرہ اور ہمایوں سعید پر تنقید، وسیم عباس نے فرودس جمال کو آڑے ہاتھوں لے لیا

لاہور: سینئر اداکار فردوس جمال نے چند دن قبل ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں ماہرہ خان کی بڑھتی عمر اور اداکار ہمایوں سعید کے اداکاری میں ڈاکا ڈالنے کے حوالے سے گفتگو کی تھی جس کا سوشل میڈیا پر بھی کافی چرچا رہا۔ اب پاکستان کے ایک اور سینئر…

اسسٹنٹ کمشنربورے والا ملک فاروق احمد کی سربراہی میں تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن

بورے والا (سید ساجد حسین نقوی) اسسٹنٹ کمشنر ملک فاروق احمد کی سربراہی میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن،کئی تجاوزات کو ہٹا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کے ویژن کے مطابق ڈی سی وہاڑی سید آصف حسین شاہ کے احکامات کی روشنی میں اسسٹنٹ…

اداس ایشوریا رائے بیٹی کے ہمراہ سسرال پہنچ گئیں، ویڈیو وائرل

بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے کو بیٹی آرادھیا کے ہمراہ ابھیشیک بچن کے گھر جلسہ میں دیکھا گیا جس کی ویڈیو اور تصاویر بھی بھارتی میڈیا پر وائرل ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی میں موجود فوٹوگرافرز کے کیمروں نے ایشوریا اور آرادھیا…

کپتان شان مسعود نے غلطیوں کا اعتراف کر لیا

راولپنڈی: پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے بنگلادیش سے  سیریز میں تاریخی وائٹ واش پرمایوسی کا اظہار کیا ہے۔ بنگلادیش نے راولپنڈی میں ہونے والے دونوں میچز میں قومی ٹیم کو شکست دے کر سیریز میں 0-2 سے وائٹ واش کیا جب کہ  یہ تاریخ میں…

پاکستان کو ایک اور شکست، بنگلادیش سے پہلی بار ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش

بنگلا دیش نے  سیریز میں دو  صفر سے وائٹ واش کیا، پاکستان کرکٹ ٹیم کو تاریخ میں دوسری مرتبہ اپنی سرزمین پر حریف کے ہاتھوں وائٹ واش کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ بنگلا دیش نے دونوں میچز بآسانی جیتے، دوسرے ٹیسٹ میں 185 رنز کے ہدف کے تعاقب میں…

پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی میں عدلیہ سے متعلق بل کی مخالفت کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے قومی اسمبلی اجلاس میں عدلیہ سے متعلق بل کی مخالفت کا فیصلہ کرلیا،ارکان قومی اسمبلی کو کسی بھی قسم کے بل کی حمایت نہ کرنے سے متعلق ہدایت نامہ جاری کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف اور سنی اتحاد…

فیصلہ سازوں کے ساتھ بات چیت کیلئے تیار ہیں، 9 مئی حکومت کی انشورنس پالیسی ہے: عمران خان

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے مذاکرات میں شامل ہونے پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بات چیت صرف فیصلہ کرنے والوں سے ہوگی۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران عمران خان نے ریمارکس دیئے کہ 9 مئی…

سندھ کی منفرد ثقافت کو منانے کے لیے شاندار نمائش کا اہتمام

کراچی : کراچی کونسل آن فارن ریلیشنز(کے سی ایف آر) کے تحت گذشتہ روز سندھی دستکاری کے بھرپور ورثے کو فروغ دینے اور سندھ کی منفرد ثقافت کو منانے کے لیے ایک متحرک نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ مقامی ہوٹل میں منعقد ہونے والی اس تقریب کا افتتاح…