رات کو آخر کتے کیوں بھونکتے یا روتے ہیں؟

عام مشاہدے کی بات ہے کہ کتے رات میں اکثر بھونکتے یا روتے ہیں جس کی وجہ سے لوگوں میں خوف پیدا ہوجاتا ہے اور اس کو لے کر کچھ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ اب کچھ برا ہونے والا ہے۔ تاہم معاشرے میں موجود یہ سوچ درست نہیں کہ کتوں کے رونے یا بھونکنے سے…

چین چاند پر مستقل ’’انسانی گھر‘‘ بنانے کے منصوبے کی تفصیلات سامنے لے آیا

چین نے چاند کے قطب جنوبی میں ایک ریسرچ سٹیشن کی تعمیر کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ چین آئی ایل آر ایس نامی یہ ریسرچ سٹیشن 2035 تک مکمل کرنے کا خواہشمند ہے۔ بنیادی طور پر یہ ریسرچ ایک مستقل انسانی بیس کے طور پر کام کرے گا جو چین بین…

پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے گئے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کے گرفتار ممبران اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے گئے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کی سربراہی میں پی ٹی آئی وفد نے گرفتار ساتھیوں کے پروڈکشن آرڈرز جاری کروانے کے لیے سپیکر سے…

ہماری جنگ شروع ہوچکی، اب ہم مزاحمت کی طرف جارہے ہیں : اسد قیصر

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرنے کہا ہے کہ ہماری جنگ شروع ہوگئی ، اب ہم مزاحمت کی طرف جارہے ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا تھاکہ سینیٹ میں خیبر…

کل پارلیمنٹ میں گھسنے والوں کیخلاف ہر صورت ایکشن ہوگا، ذمہ داروں پر ایف آئی آر کٹواؤں گا: سپیکر کا…

اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پارلیمنٹ کے احاطے سے ہونے والی گرفتاریوں پر ایکشن لینے کا اعلان کردیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اراکین پارلیمنٹ نے گزشتہ رات کے واقعہ پر بات کی جس پر ایاز صادق نے کہا کہ کل رات پارلیمنٹ میں جو…

حرا خان کو کس ڈائریکٹر نے رات گئے بلا کر مختصر لباس میں آڈیشن دینے کا کہا؟ اداکارہ کا بڑا انکشاف

کراچی: پاکستان کی خوبرہ اداکارہ حرا خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ایک ہدایتکار نے رات 11 بجے بلا کر مختصر لباس میں آڈیشن دینے کی پیشکش کی تھی جسے انہوں نے مسترد کردیا تھا۔ اداکارہ حرا خان کا ایک انٹرویو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے…

عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ نیا محاذ کھول دیا، بڑا اعلان

راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے ہمیں دھوکا دیا، میں آج سے اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی فریق سے بھی مذاکرات کے دروازے بند کر رہا ہوں۔ یہ بات انہوں نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو…

علی امین گنڈاپور کو کل رات اسٹیبلشمنٹ نے اٹھایا،مذاکرات کے دروازے بند کر دیے: عمران خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ وہ  آج سے اسٹیبلشمنٹ  سمیت کسی فریق سے بھی مذاکرات کے دروازے  بند کر رہے ہیں، میں علی امین گنڈا پور کے ساتھ کھڑا ہوں، علی امین کے بیان پر معافی مانگنے والا بزدل ہے اسے پارٹی میں نہیں ہونا…

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور گھنٹوں غائب رہنے کے بعد پشاور پہنچ گئے

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخواعلی امین گنڈاپور 8 گھنٹے غائب رہنے کے بعد منظر عام پر آگئے اور ان سے منقطع رابطے بھی بحال ہوگئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور رات دیر گئے اسلام آباد سے پشاور

سوشل میڈیا کمپنیوں کیخلاف شکایات، ملک میں وی پی این کی رجسٹریشن شروع

اسلام آباد: سوشل میڈیا کمپنیوں کے خلاف روزانہ سیکڑوں شکایات موصول ہونے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ ملک میں وی پی این کی رجسٹریشن بھی شروع کر دی گئی ہے۔ پلوشہ خان کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام کا اجلاس پارلیمنٹ…