آئینی ترامیم پر حکومت کا مسودہ مکمل طور پر مسترد کردیا: فضل الرحمٰن

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام ( جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ آئینی ترامیم پر حکومت کا مسودہ مکمل طور پر مسترد کردیا ہے، اب تو یہ بھی کہہ رہے ہیں یہ ہمارا مسودہ نہیں تھا، جو مسودہ پہلے فراہم کیا گیا تھا وہ کیا…

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہرا کر برانز میڈل جیت لیا

موکی: ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ موکی میں پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان میچ کھیلا گیا جس میں  پاکستان نے جنوبی کوریا کو 2کے مقابلے میں 5گول سے ہرا دیا۔ پاکستان نے…

آئینی ترمیم کا معاملہ وزیراعظم کے دورہ امریکا سے واپسی تک مؤخر، قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس…

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ امریکا سے واپسی تک آئینی ترمیم کا معاملہ مؤخر، قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے رواں ہفتے…

کابینہ کا اجلاس مؤخر، آئینی ترامیم آج بھی قومی اسمبلی میں پیش نہ ہونے کا امکان

اسلام آباد: آئینی ترامیم کی آج بھی کابینہ سے منظوری غیر یقینی ہو گئی، جس کی وجہ سے قومی اسمبلی میں بھی آج آئینی ترامیم پیش نہ کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاقی کابینہ کا اجلاس آج بھی تاحال طلب نہیں کیا گیا ہے جب کہ آئینی…

ٹرمپ پر فائرنگ کا ایک اور واقعہ، سابق صدر کا ہتھیار نہ ڈالنے کا اعلان

فلوریڈا: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گالف کلب کے قریب فائرنگ کے ایک اور واقعہ کی اطلاعات سامنے آئی ہیں جبکہ سابق صدر نے ہتھیار نہ ڈالنے اور ڈٹے رہنے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبرساں ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ فائرنگ سے محفوظ رہے۔…

مخصوص نشستوں کا فیصلہ: سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کے ’تاخیری حربوں’ کو مسترد کردیا، فوری…

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے 8 رکنی بینچ نے مخصوص نشستوں کےکیس میں الیکشن کمیشن اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواستوں پر وضاحت جاری کردی۔ سپریم کورٹ کے اکثریتی فیصلہ دینے والے ججوں نے وضاحت میں کہا ہے کہ 12 جولائی کے فیصلے میں…

علی امین گنڈاپور کے افغانستان سے مذاکرات کے بیان کی تائید کرتا ہوں: عمران خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کو اسٹیبلشمنٹ نے غائب کیا وہ ان کی لاج رکھ رہا ہے بول نہیں رہا، علی امین کے افغانستان سے مذاکرات کے بیان کی تائید کرتا ہوں، انہیں تو علی امین گنڈا پور کے پاؤں پکڑنے چاہئیں کہ…

قوم کی عظیم قربانیوں سے حاصل ہونیوالاامن ہر قیمت پر برقرار رکھا جائے گا: آرمی چیف

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم کی عظیم قربانیوں سے حاصل کیا گیا امن ہر قیمت پر برقرار رکھا جائے گا، پاک فوج خیبرپختونخوا پولیس اور دیگرقانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہر ممکن تعاون فراہم کرتی رہے گی۔ پاک…

این ٹی ڈی سی ایتھلیٹ یاسر سلطان کی وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر سے ملاقات، 5 لاکھ روپے نقد انعام

لاہور: وزیراعظم پاکستان کے کوآرڈینیٹر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان شبیر احمد عثمانی کی جانب سے جیولن تھرو کے مشہور کھلاڑی یاسر سلطان کو وزیراعظم آفس اسلام آباد میں مدعو کیا گیا۔ جہاں انہوں نے ذاتی طور پر این ٹی ڈی سی کے کھلاڑی یاسر…

قومی خزانے پر بوجھ کم کرنے کیلئے پنشن رولز تبدیل، فیملی پنشن کی مدت 10 سال مقرر

اسلام آ باد: وفاقی حکومت کے ملازمین کیلئے اہم خبر ہے کہ فنانس ڈویژن نے پے اینڈ پنشن کمیشن2020کی سفارش پر وفاقی ملازمین کے پنشن رولز میں تین اہم ترامیم کردی ہیں۔ آفس میمورنڈم کے مطابق شریک حیات کی وفات یا اہل نہ ہونے کی صورت میں باقی…