عمران خان ہزار سال جیل میں رہنےکو تیار ہیں: نعیم حیدر پنجوتھا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے وکیل اور قانونی امور کے ترجمان نعیم حیدر پنجوتھا کا کہنا ہےکہ عمران خان ہزار سال جیل میں رہنےکو تیار ہیں۔ ایک بیان میں نعیم حیدر پنجوتھا کا کہنا تھا

آئی جی کا اٹک جیل کا دورہ، عمران خان کا دی گئی سہولیات پر اظہار اطمینان

انسپکٹر جنرل (آئی جی) جیل خانہ جات پنجاب میاں فاروق نذیر نے اٹک جیل کا دورہ کیا جہاں جیل سکیورٹی اور پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کو دی گئی سہولیات کاجائزہ لیا۔ ترجمان کے مطابق آئی جی جیل نے عمران خان کی بیرک میں لگے

بھاری بھرکم بجلی بلوں کیخلاف عوام تیسرے روز بھی سڑکوں پر، ٹیکسز واپس لینے کا مطالبہ

بجلی کے بھاری بھرکم بلوں پر پاکستان بھر میں عوام مسلسل تیسرے روز سراپا احتجاج ہیں، عوام کی جانب سے ناصرف بجلی کے بلوں کو نذر آتش کیا گیا بلکہ حکومت سے ٹیکسز واپس لینے کا مطالبہ بھی کیا۔ بھاری بھرکم بجلی بلوں کے خلاف آج چھٹی کے روز بھی

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، بجلی بل کے ستائے عوام کو فوری طور پر ریلیف دینے کا فیصلہ نہ ہوسکا

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کیلئے اقدامات کی ہدایت کردی تاہم بجلی بل کے ستائے عوام کو فوری طور پر ریلیف دینے کا آج فیصلہ نہ ہوسکا۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کی زیرصدارت بجلی کے بھاری بلوں کے

خدشہ ہے بجلی کے بلوں پر احتجاج فسادات میں تبدیل نہ ہو جائیں: ایم کیو ایم پاکستان

سربراہ ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ بجلی کے بلوں پر احتجاج فسادات میں تبدیل نہ ہو جائیں، حکومت کو چاہیے کہ عوام کو فوری ریلیف دینے کے لیے اقدامات کرے۔ کراچی میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے

ایشیا کپ: ممکنہ پاک بھارت ٹاکرے کی 58 ہزار والی ٹکٹس منٹوں میں فروخت

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیاکپ کے 10، 12 ستمبر اور فائنل میچ کے ٹکٹس فروخت کے لیے پیش کر دیے۔ ایشیاکپ میں سپر فور مرحلے میں کونسی چار ٹیمیں پہنچیں گی فیصلہ 5 ستمبر کے بعد ہوگا لیکن پی سی بی نے 10 ستمبر کو بڑے میچ کے ٹکٹس فروخت لیے

ہندو طلبہ سے مسلمان بچے کو تھپڑ لگوانے پر معروف بالی وڈ اداکارہ غصے سے پھٹ پڑیں

بھارت فلم انڈسٹری کی اداکارہ سوارا بھاسکر ریاست اتر پردیش کے شہر مظفر نگر میں خاتون ہندو ٹیچر کی جانب سے مسلمان بچے کو ہندو طلبہ سے تھپڑ لگوانے پر غصے کو قابو میں نہ رکھ پائیں۔ سوشل میڈیا سائٹ ایکس (جو پہلے ٹوئٹر ہوا

خواتین ٹھان لیں تو وہ مردوں سے زیادہ دھوکے باز ہوتی ہیں: نئی تحقیق میں انکشاف

آسٹریلیا کی ریسرچرز اینڈ فیڈریشن یونیورسٹی کی جانب سے کیے گئے مطالعے کے دوران خواتین کو مردوں کی نسبت زیادہ دھوکے باز پایا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق محققین کی جانب سے مطالعے کی وضاحت بدلہ لینے اور ساتھی کو ارادتاً

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ بھی نسیم شاہ کی دیوانی ہوگئیں

کراچی: بالی وڈ اداکارہ اروشی روٹیلا کے بعد برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ بھی پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کی فین ہو گئیں۔ افغانستان سے سیریز کے دوران دوسرے ون ڈے میں نسیم شاہ نے باؤنڈری لگا کر جہاں پاکستان ٹیم

فاطمہ قتل کیس: پولیس نے زیر حراست 4 ملزمان کو چھوڑ دیا

خیرپور کے علاقے رانی پور میں بااثر پیر کی حویلی میں تشدد سے ہلاک 10 سالہ فاطمہ کے کیس میں گرفتار 4 ملزمان کو رہا کر دیا گیا۔ فاطمہ قتل کیس کے تفتیشی افسر قاضی بچل نے کیس میں گرفتار 4 ملزمان کو چھوڑے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ایس