دریائے ستلج میں سیلاب آنے سے دیہات اور سیکڑوں ایکڑ فصلیں متاثر
دریائے ستلج میں سیلاب آنے سے دیہات اور سیکڑوں ایکڑ فصلیں متاثر ہوگئیں۔
ریسکیو حکام کے مطابق سیلاب کے دوران 8800 سے زائد افراد کو ریسکیو کیا گیا۔
پنجاب کی صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق دریائے ستلج میں سلیمانکی!-->!-->!-->!-->!-->…