حریم شاہ اب کس کی ویڈیو جاری کرنے جا رہی ہیں؟ مریم نواز کو بڑی دھمکی لگا دی

لاہور: معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کہا ہے کہ وہ آج ایک ایسی ویڈیو شیئر کرنے جا رہی ہیں جسے دیکھنے کے بعد ہلچل مچ جائے گی. حریم شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹویٹر) پر اپنا پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام 7 بجے مریم نواز کے لیے

ون ڈے کی نمبر ون ٹیم، شاداب نے مستقبل کا پلان بتا دیا

گزشتہ روز افغانستان کو تیسرے ایک روزہ میچ میں شکست دیکر پاکستان آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر آگیا۔ آئی سی سی رینکنگ میں پاکستانی ٹیم 119 پوائنٹس کے ساتھ پہلے جبکہ آسٹریلیا 118 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے، تیسرا نمبر

’میں، میرا اور تمھارا نہیں‘، بابر کا ڈریسنگ روم میں جذباتی خطاب

انٹرنیشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن لینے کے بعد قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ڈریسنگ روم میں جذباتی پیغام دیتے ہوئے کہا کہ پوری ٹیم متحد ہے۔ ون ڈے کرکٹ کی نمبر ون ٹیم بننے کے بعد بابر اعظم

بجلی کا بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل آئیں، صارفین سے 2 ماہ کی یکمشت وصولی

اگست میں بجلی کا بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل آئیں، بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ملاکر عوام کو فی یونٹ بجلی 52 روپے تک پڑنے لگی۔ اگست کے بجلی بلوں میں صارفین پر 15روپے فی یونٹ تک کا اضافی بوجھ ڈالا

9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ میں پی ٹی آئی کارکن نہیں کوئی اور ملوث تھا: عمران خان

9 مئی کو ملک بھر میں ہونے والے جلاؤ گھیراؤ کے واقعات پر جے آئی ٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی سے 6 مقدمات میں تفتیش کی۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی پر 9 مئی سے متعلق دہشتگردی کے 6 مقدمات درج ہیں جن پر ان سے تفتیش کی گئی۔ ذرائع جےآئی ٹی

پاکستان افغانستان کو وائٹ واش کرکے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر آگیا

پاکستان نےتین میچوں کی سیریز کے آخری ایک روزہ میچ میں افغانستان کو 59  رنز سے ہر کر سیریز 0-3 جیت لی۔ سری لنکا کے شہر کولمبو میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ون ڈے میں پاکستان نے افغانستان کو ہرا کر وائٹ واش کیا اور آئی سی سی ون ڈے رینکنگ

حکومت کا بجلی کمپنیوں کے افسران کیلئے مفت یونٹس کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ

حکومت نے ڈسکوز (بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں) کے گریڈ 17 اور اوپر کے افسران کو بجلی یونٹس کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ صحافیوں کوبریفنگ میں سیکرٹری پاور راشد لنگڑیال نے بتایاکہ ڈسکوز کے گریڈ 17 اور اوپر کے افسران کوبجلی یونٹس کی سہولت

ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کے بل زیادہ آنے پر دوسرے روز بھی احتجاجی مظاہرے

بجلی کے بل زیادہ آنے کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں دوسرے روز بھی احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ سرگودھا میں تاجروں نے بجلی کے زائد بلوں کے خلاف احتجاجاً بجلی کے بل ادا نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے بلز جلا دیے، تاجروں نے احتجاج کرتے ہوئے سڑک

وزیراعظم نے بجلی کے بھاری بلوں کا نوٹس لے لیا، ہنگامی اجلاس طلب

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے بجلی کے بھاری بلوں کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ بجلی کے بلوں میں اضافے پر شہریوں کا صبر جواب دے گیا اور گزشتہ روز ملک کے مختلف شہروں میں عوام سڑکوں پر نکل آئی۔ راولپنڈی، ملتان، گوجرانوالا،

نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ تبدیل، نئی تاریخ پر شریف خاندان کا اتفاق

قائد مسلم لیگ ن نواشریف کی ستمبر میں وطن واپسی کیلئے دی گئی تاریخ تبدیل کردی گئی، شریف خاندان نے وطن واپسی کیلئے نئی تاریخ پراتفاق کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لندن میں نواز شریف کی وطن واپسی کی حتمی تاریخ کا فیصلہ کرنے