Browsing Tag

Israel

حوثیوں نے اسرائیل پر ہائپر سونک بیلسٹک میزائل داغ دیا، متعدد افراد زخمی

صنعا:  یمن کے حوثی باغیوں نے اسرائیل پر  بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا جو تل ابیب کے قریب ایک مقام پر گرا جس کے بعد ایک کھلے علاقے  میں آگ بھڑک اٹھی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمن سے آنے والے میزائل کو روکنے کے لیے اسرائیلی فضائی دفاعی نظام…

ترک صدر اردوان نے اسرائیل کیخلاف اسلامی اتحاد تشکیل دینے کی تجویز دیدی

استنبول: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل کی کارروائیوں کو توسیع پسندانہ خطرات قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کو اسرائیل کے خلاف ایک اتحاد تشکیل دینا چاہیے۔ غیرملکی نیوز ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق استنبول میں اسلامک…

اسرائیل نے اسماعیل ہنیہ کو شارٹ رینج میزائل سے نشانہ بنایا: ایرانی پاسدران انقلاب

ایران کے پاسداران انقلاب گارڈز نے کہا ہے کہ اسرائیل نے ’کم فاصلے پر مار کرنے والا پروجیکٹائل‘ استعمال کرتے ہوئے حماس کے سیاسی امور کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو قتل کیا۔ فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ہفتے کو پاسداران انقلاب کے بیان…

اسرائیل کو ہنیہ کو قتل کرنے کیلئے امریکہ سے گرین سگنل ملا: ایرانی انٹیلی جنس وزیر

تہران: ایران کے وزیر انٹیلی جنس نے کہا ہے کہ اسرائیل کو حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کے لیے امریکا کی جانب سے گرین سگنل ملا ۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی IRNA کے مطابق، یہ بیان اسماعیل خطیب کی طرف سے ہنیہ کے خاندان، حماس…

اسماعیل ہنیہ پر حملے کی تحقیقات ، ایران نے متعدد انٹیلی جنس اور ملٹری افسران کو حراست میں لے لیا

ایران نے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی تحقیقات کے سلسلے میں متعدد انٹیلی جنس اور ملٹری افسران کو حراست میں لے لیا۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ایران نے اسماعیل ہنیہ کے قتل کی ایک وسیع تحقیقات شروع کر دی ہیں، اس کی…

اسماعیل ہنیہ قتل: ایرانی انقلابی گارڈز نے نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کو مسترد کر دیا

تہران: ایرانی انقلابی گارڈز سے وابستہ میڈیا نے حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کے حوالے سے نیویارک ٹائمز کی اس رپورٹ کو سختی سے مسترد کر دیا ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ وہ حملے سے دو ماہ قبل اپنے کمرے میں چھپائے گئے ایک دھماکہ خیز آلے…

اسماعیل ہنیہ کو قتل کرنیوالا بم مہینوں پہلے تہران کے گیسٹ ہاؤس میں چھپایا گیا

حماس کے سرکردہ رہنما اسماعیل ہنیہ کو 31 جولائی  بدھ کے روز تہران کے اس گیسٹ ہاؤس میں خفیہ طور پر سمگل کیے گئے دھماکہ خیز مواد کے ذریعے قتل کیا گیا جہاں وہ قیام پذیر تھے۔  مشرق وسطیٰ کے سات اہلکاروں کے مطابق، جن میں دو ایرانی اور ایک…

بائیڈن کا غزہ منصوبہ ‘اچھا معاہدہ نہیں’ لیکن قبول کرتے ہیں: اسرائیل

تل ابیب: اسرائیل نے امریکی صدر جوبائیڈن کا غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ قبول کرلیا جبکہ حماس نے تجویز کی دستاویز دیکھنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے ایک معاون نے اتوار کے روز تصدیق کی ہے کہ اسرائیل نے غزہ کی…