کرم میں سرکاری قافلے پر فائرنگ، اسسٹنٹ کمشنر اور تین پولیس اہلکار زخمی
پشاور: اپر کرم میں دو قبائل کے درمیان جنگ بندی کے لیے آنے والے سرکاری قافلے پر فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر کرم سمیت تین پولیس اہل کار زخمی ہوگئے۔
ایس ایچ او کے مطابق اپر کرم میں ضلعی انتظامیہ نے جنگ بندی کروا دی تھی لیکن دوسرے فریق سے بات…