پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی کو11 ہزار سے زائد عوامی شکایات موصول

لاہور: پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی میں کمپلینٹ سیل کے ذریعے 11 ہزار سے زائد عوامی شکایات موصول کی گئیں۔ ترجمان پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی کے مطابق حکومت پنجاب کےعوام کو فوری انصاف کی فراہمی اور کرپشن فری پاکستان وژن کے مطابق کمپلینٹ سیل

میرے دفتر کے دروازے سائلین کیلئے 24 گھنٹے کھلے ہیں: ڈی آئی جی آپریشنز

لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز لاہور سید علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ لوگوں کے مسائل کے حل اور ان میں آسانیاں تقسیم کرنے کے فلسفہ پر یقین رکھتا ہوں، میرے دفتر کے دروازے سائلین کیلئے 24گھنٹے کھلے ہیں، شہری کسی بھی وقت اپنے مسائل کے حل کیلئے میرے

این ٹی ڈی سی : گدو ، رحیم یار خان ٹرانسمیشن لائن پر شنٹ ری ایکٹر نصب

لاہور : نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی لمیٹڈ (این ٹی ڈی سی) کی ٹیمز نے بجلی کے ترسیلی نظام کو مزید مستحکم کرنے کیلئے 500 کے وی گدو ، رحیم یار خان ٹرانسمیشن لائن پر شنٹ ری ایکٹر نصب کر دیا، شنٹ ری ایکٹر کو گدو-رحیم یار خان ٹرانسمیشن لائن

توشہ خانہ کیس: ٹرائل کورٹ کے فیصلے کیخلاف عمران خان کی درخواست سپریم کورٹ سے دائر

پاکستان تحریک انصاف کے بانی و سابق چیئرمین عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کیلئے پھر سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ بانی پی ٹی آئی کے وکلاء نے سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کرکے دوبارہ اپیل دائر کر دی۔

چیئرمین واپڈا کا گریٹر کراچی واٹر سپلائی سکیم ’کے فور پراجیکٹ‘ کا دورہ، تعمیراتی پیشرفت کا جائزہ

لاہور :چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی (ریٹائرڈ) نے زیر تعمیر گریٹر کراچی بلک واٹر سپلائی سکیم ’کے فور پراجیکٹ‘ کا دورہ کیا اورمنصوبے پر تعمیراتی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ کے فور پراجیکٹ سے کراچی کو کینجھر جھیل سے

ایبٹ آباد: شارٹ سرکٹ کے باعث گھر میں آتشزدگی، چھت گرنے سے ماں اور 8 بچے جاں بحق

ایبٹ آباد کے گاؤں ترھیڑی میں شارٹ سرکٹ سے گھر میں لگنے والی آگ کے باعث چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق گاؤں ترھیڑی میں آگ سے کچے مکان کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد دب

اسرائیل کی غزہ میں ایک روز کے دوران 13 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق

اسرائیل نے ہفتےکے روز غزہ میں زمینی کارروائیوں کے دوران اپنے مزید 13 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل ڈیفنس فورس (آئی ڈی ایف) نے حماس اور دیگر مزاحمتی تنظیموں سے لڑائی کے دوران ہلاک ہونے والے اپنے 8

کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آخری روز، نواز شریف اور یاسمین راشد کے ایک ہی حلقے سے کاغذات جمع

آئندہ برس 8 فروری کو شیڈول انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری روز ہے۔ کراچی سے لیکر خیبر تک سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں اور آزاد امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جانے کا سلسلہ جاری ہے اور امیدوار آج شام ساڑھے

’امید ہے عدلیہ مداخلت کریگی اور بلے کا نشان بحال ہوگا‘، پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان

راولپنڈی: تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ بلے کا نشان واپس لینے کے لیے عدالت سے رجوع کریں گے اور امید ہے سپریم کورٹ مداخلت کرے گی ہمارا نشان بحال ہوگا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین پی ٹی آئی

پرویز الٰہی کو جیل میں دل کی تکلیف کی شکایت، ہسپتال منتقل

راولپنڈی: تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو دل کی تکلیف کے باعث جیل سے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ جیل ذرائع کے مطابق پرویزالٰہی کو دل میں تکلیف پر راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا ہے۔ ذرائع نے