ضیا نے مارشل لا لگا کر 1980 کا آرڈر جاری کیا، کمشنر اسلام آباد کو صوبائی اختیارات کے تمام آرڈر…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیف کمشنر کو اسلام آباد کے لیے صوبائی حکومت کے اختیارات دینے والے تمام صدارتی آرڈر اور نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار سمیت دیگر کی ایم پی او کے تحت نظربندی کے

پی ٹی آئی انتخابی نشان کیس: الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ میں نظر ثانی اپیل دائر کردی

پشاور: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے انتخابی نشان سے متعلق فیصلے پر پشاور ہائیکورٹ میں نظرثانی کی اپیل دائر کردی۔ الیکشن کمیشن کے وکیل نے پشاور ہائیکورٹ میں دو الگ الگ درخواستیں دائر کی ہیں جن میں سے ایک درخواست پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف سائفر کیس کا ٹرائل روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود کے خلاف سائفر کیس کا ٹرائل روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سائفر ان کیمرا ٹرائل کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے آغاز پر جسٹس

میلبرن ٹیسٹ: تیسرے دن کا کھیل ختم، آسٹریلیا کے 186 پر 6 آؤٹ، 241 رنز کی برتری

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری میلبرن ٹیسٹ میں تیسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا جس میں آسٹریلیا کو اب تک 241 رنز کی برتری حاصل ہے۔ تیسرے دن کے آغاز پر پاکستانی بلے بازوں محمد رضوان اور عامر جمال نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی مزید 12 مقدمات میں گرفتار

راولپنڈی: تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا نام مزید 12 مقدمات میں شامل کرلیا گیا۔ پراسیکیوٹر کے مطابق شاہ محمود قریشی کے خلاف سانحہ9 مئی پر راولپنڈی ضلع میں 12 مقدمات درج ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما جی ایچ کیو، آرمی میوزیم

پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہوچکا، معاشی ترقی کے فوائد اشرافیہ تک محدود ہیں: عالمی بینک

کراچی: ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نے پاکستان کے معاشی ماڈل کو ناکارہ قرار دیدیا۔ ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن حسائن نے کہا کہ پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہو چکا ہے، ماضی میں غربت میں خاطر خواہ کمی ہوئی جو اب پھر سراٹھا رہی ہے

این اے 15 مانسہرہ: اعظم سواتی نے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی چیلنج کردیے

مانسہرہ: پی ٹی آئی امیدوار اعظم سواتی نے مانسہرہ سے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی چیلنج کردیے۔ اعظم سواتی نے این اے 15 مانسہرہ سے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی چیلنج کیے اور لیگی قائد کے کاغذات کی اسکروٹنی کے لیے کل 12 بجے تک کا وقت دیا گیا

اس نظام کے کرتا دھرتا طاقتور ترین شخص نے مجھے کہا آپ 9 مئی میں ملوث نہیں: شاہ محمود

راولپنڈی: تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے عدالت میں دیےگئے بیان میں کہا کہ اس نظام کے کرتا دھرتا طاقتور ترین شخص نے مجھے کہا آپ 9 مئی میں ملوث نہیں ہیں۔ راولپنڈی کی عدالت میں پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کو راولپنڈی پولیس نے ایک اور مقدمے میں گرفتار کرلیا

راولپنڈی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ایک اور مقدمے میں گرفتار کر لیا۔ شاہ محمود قریشی 9 مئی کے مقدمات میں ملزم نامزد ہیں اور اس حوالے سے گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے شاہ محمود قریشی

عمران خان کی نااہلی ختم کرنے کی درخواست پر فوری سماعت کی استدعا مسترد

سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی ختم کرنے کی درخواست پر فوری سماعت کی استدعا مسترد کر دی۔ عمران خان کی نااہلی ختم کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت پر قائم مقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود نے پی ٹی آئی وکیل سے مکالمہ کرتے