کے پی حکومت کو انتخابات کیلئے 42 ہزار سکیورٹی اہلکاروں کی کمی کا سامنا

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت کو عام انتخابات کیلئے 42 ہزار سکیورٹی اہلکاروں کی کمی کا سامنا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت نے وفاق سے فرنٹیئرکانسٹیبلری کی خدمات مانگ لی ہیں، صوبے میں انتخابات کیلئے ایک لاکھ 34 ہزار سے زیادہ سکیورٹی

غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، 48 گھنٹوں میں تقریباً 400 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ میں وحشیانہ حملے جاری رکھے ہوئے ہیں جہاں مزید 400 فلطسینیوں کو شہید کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطین کی وزارت صحت کا بتانا ہےکہ گزشتہ 48 گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں تقریباً 400 فلسطینی شہید اور734 زخمی

انتخابی نشان’بلا‘ نہ ملنے سے پی ٹی آئی کو مخصوص نشستوں پر بھی بڑا نقصان ہوگا

کراچی: الیکشن کمیشن کی جانب سے بلے کا نشان نہ ملنے سے پی ٹی آئی کو صو بائی اسمبلیوں سمیت ایوان بالا اور ایوان زیریں میں خواتین اور اقلیتوں کی 227 مخصوص نشستوں پربھی نقصان ہو گا۔ اگر عدلیہ سے پی ٹی آئی کو ریلیف نہیں ملتا تو جنرل الیکشن

آڈیو لیکس کیس: دو تحقیقاتی ایجنسیوں کے سربراہان ذاتی حیثیت میں طلب

اسلام آبادہائیکورٹ نے آڈیو لیکس کیس میں ڈی جی انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) اور ڈی جی ایف آئی اے کو 19 فروری کو طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے آڈیو لیکس کیس کا 7 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے جس میں کہا

ماہرتعلیم پروفیسرڈاکٹر لبنیٰ ظہیرکی ترکی کے قونصل جنرل ڈرمس بنتگ سےملاقات

کالم نگار اور ماہر تعلیم، پروفیسر ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر نے حال ہی میں ترکی کے قونصل جنرل ہز ایکسی لینسی مسٹر ڈرمس بنتگ اور ممتاز ماہر تعلیم پروفیسر خلیل توکر سے ملاقات کی۔ قونصل جنرل نے پاکستان اور ترکی کے درمیان پائیدار دوستی پر زور دیا

فیصلے میں دی گئی آبزویشنز ٹرائل کو متاثر نہیں کریں گی، سپریم کورٹ کا سائفر کیس میں تحریری حکم جاری

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین و بانی عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ نے چار صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا اور یہ فیصلہ جسٹس منصور علی

سوئی ناردرن نے صارفین پر اربوں روپےکے اضافی ماہانہ فکسڈ چارجز لگا دیے

لاہور: سوئی ناردرن گیس نے صارفین پر اربوں روپے کے اضافی ماہانہ فکسڈ چارجز لگا دیے۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے خاموشی سے فکسڈ چارجز وصولی کی اجازت دے دی ہے اور فکسڈ چارجز نومبر کے گیس بلوں میں شامل کرکے بل جاری کیے گئے ہیں۔ ذرائع نے

سائفر کیس میں سپریم کورٹ سے ضمانت کے باوجود بانی پی ٹی آئی کی رہائی ممکن نہیں

سپریم کورٹ کی جانب سے سائفر کیس میں ضمانت پر رہائی کی درخواست منظور کرنے کے باوجود بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی ممکن نہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں ٹرائل کورٹ میں عمران خان کی سزا کو معطل کرتے ہوئے ان کی

لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے کا معاملہ: الیکشن کمیشن حکام کو پی ٹی آئی وکلا سے ملاقات کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے کی درخواست پر الیکشن کمیشن کے حکام کو تحریک انصاف کے وکلا سے ملاقات کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔ قائم مقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں جسٹس اطہر من

الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 2 روز کی توسیع کر دی

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی درخواستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 2 روز کی توسیع کر دی۔ ایم کیو ایم، جے یو آئی (ف)، مسلم لیگ ن اور بلوچستان عوامی پارٹی کی جانب سے الیکشن کی تاریخ میں رد و بدل کیے بغیر کاغذات نامزدگی