سائفر کیس میں سپریم کورٹ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور کرلی

سپریم کورٹ نے سائفر کیس میں نانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر سماعت قائم مقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی

عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد، نااہلی برقرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کا فیصلہ مکمل طور پر معطل کرنے کی متفرق درخواست مسترد کر دی ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل دو رکنی بینچ

پی ٹی آئی انتخابی نشان کیس: الیکشن کمیشن کو 22 دسمبر تک فیصلہ کرنے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس پر الیکشن کمیشن کو قانون کے مطابق کل تک فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس پر تحریک انصاف

ملک میں عام انتخابات 8 فروری کو ہوں گے، آرمی چیف کی اوورسیز پاکستانی تاجروں کو یقین دہانی

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اوورسیز پاکستانی تاجروں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ملک میں عام انتخابات 8 فروری 2024 کو ہوں گے۔ امریکا میں پاکستانی تاجروں کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں آرمی چیف نے جہاں بیرون ملک پاکستانیوں کو پاکستان

چیئرمین واپڈا سے قومی چمپیئن شپ جیتنے والی واپڈا باسکٹ بال ٹیم کی ملاقات

چیئرمین واپڈا اور واپڈا سپورٹس بورڈ کے سرپرست ِ اعلیٰ انجینئر لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی(ریٹائرڈ) سے نیشنل باسکٹ بال چمپیئن شپ جیتنے والی واپڈاباسکٹ بال ٹیم نے ملاقات کی۔ اِس موقع پر ممبر(فنانس) واپڈا، ممبر(پاور) واپڈا، جنرل منیجر (سپورٹس)،

این ٹی ڈی سی افسر کی واپڈا کے 61 ویں سینئر مینجمنٹ کورس میں پہلی پوزیشن

این ٹی ڈی سی ہیڈ کوارٹر، واپڈا ہاو¿س لاہور (20 دسمبر 2023) نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی لمیٹڈ (این ٹی ڈی سی) کے ایک افسر نے واپڈا ایڈمنسٹریٹو سٹاف کالج اسلام آباد میں منعقدہ 61 ویں سینئر مینجمنٹ کورس میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔

ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی گئی

مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرادیا گیا، ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی گئی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی ایک روپیہ 15 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی ہے۔ نیپرا

کالعدم بی این اے کا کمانڈر 70 ساتھیوں سمیت قومی دھارے میں شامل

کالعدم بلوچ نیشنل آرمی ( بی این اے) کے سابق کمانڈر سرفراز بنگلزئی نے 70 ساتھیوں سمیت قومی دھارے میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا۔ کوئٹہ میں نگران وزیراطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کے ساتھ پریس کانفرنس میں بی این اے کے سابق

عمران خان تین حلقوں سے الیکشن لڑیں گے: چیئرمین پی ٹی آئی کا اعلان

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ بانی تحریک انصاف عمران خان تین حلقوں سے الیکشن لڑیں گے جس میں میانوانی، لاہور اور اسلام آباد کے حلقوں سے اُن کے کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے

آرمی چیف کا غزہ میں فوری جنگ بندی پر زور، خطے میں پائیدار امن کیلئے 2 ریاستی حل کا نفاذ ضروری قرار…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے واشنگٹن میں امریکی تھنک ٹینک کے نمائندوں سے طویل ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں ممتاز امریکی تھنک ٹینکس اور میڈیا نمائندوں کے ساتھ خصوصی ملاقات