عمران خان نے سائفر کیس کی ان کیمرا سماعت کا حکم ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد: عمران خان نے سائفر کیس کی ان کیمرا سماعت کا ٹرائل کورٹ کا حکم چیلنج کردیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی طرف سے بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جس میں کہا گیا ہے کہ سائفر عدالت کا 14 دسمبرکا

عام انتخابات: کاغذات نامزدگی کی وصولیاں جاری، جمع کرانے کا عمل آج سے شروع ہوگا

ملک میں انتخابات کے لیے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی آج سے جمع ہوں گے ۔ الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں گزشتہ روز کاغذات نامزدگی کا اجرا کیا تھا جس کے بعد ملک بھر سے امیدوار الیکشن میں حصہ لینے کےلیے کاغذات نامزدگی حاصل کررہے ہیں۔ الیکشن

نواز شریف سے کوئی رابطہ کیا اور نہ انہیں رابطہ کرنے کی ضرورت ہے: شاہد خاقان

اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہےکہ 100 بار کہہ چکا ہوں میں الیکشن نہیں لڑرہا جب کہ نواز شریف سے کوئی رابطہ کیا نہ انہیں رابطہ کرنے کی ضرورت ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ

گیس کم ڈیمانڈ زیادہ ہے، صارفین کو کھانے کے وقت گیس فراہمی ترجیح ہے: ترجمان اوگرا

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے ترجمان نے کہا ہےکہ ملک میں گیس کم ہے اور ڈیمانڈ زیادہ ہے اس لیے کھانے کے وقت گیس فراہمی ترجیح ہے۔ ترجمان اوگرا نے کہا کہ غیر معیاری سلینڈر اور ایل پی جی گیس کی لیکج حادثات کی وجوہات

حلقہ بندی چیلنج کرنے کی درخواست خارج:کسی کو الیکشن تاخیر کا شکار بنانے کی اجازت نہیں دینگے، سپریم…

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بلوچستان میں حلقہ بندی چیلنج کرنے کی درخواست خارج کرتے ہوئے کہا ہےکہ کسی کو الیکشن تاخیر کا شکار بنانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ قائم مقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے بلوچستان کے

ملک میں انتخابی عمل کا آغاز، الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کا اجرا شروع کردیا

اسلام آباد: عام انتخابات 2024 کے لیے انتخابی عمل کا باقاعدہ آغاز آج ہوگیا۔ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کےلیے کاغذات نامزدگی کا اجرا شروع کردیا اور ملک بھر کے آر او دفاتر میں پبلک نوٹس لگا دیے گئے ہیں۔ ملک بھر میں قومی و صوبائی

مراد سعید، اعظم سواتی اور حماد اظہر سمیت پی ٹی آئی کے 18 رہنماؤں کے شناختی کارڈ بلاک

لاہور: تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید، اعظم سواتی اور حماد اظہر سمیت 9 مئی کے واقعات میں ملوث 18 اشتہاریوں کے شناختی کارڈبلاک کردیےگئے۔ پولیس کے مطابق پی ٹی آئی کے 18 اشتہاری رہنماؤں کے شامل تفتیش اور انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش

ایک سال میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 35 سے 40 ارکان گرفتار کرلیے، افغان حکومت کا اعلان

افغانستان کی وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پڑوسی ممالک سے اچھےتعلقات کے خواہاں ہیں۔ افغان میڈیا سے گفتگو میں ترجمان افغان وزارت داخلہ نے بتایاکہ گزشتہ ایک سال میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 35 سے 40 ارکان

پاکستان معاہدے کے باوجود ایل این جی نہ دینے پر کمپنی کیخلاف عالمی عدالت پہنچ گیا

پاکستان معاہدے کے باوجود ایل این جی نہ دینے پر غیرملکی کمپنی کے خلاف عالمی ثالثی عدالت پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کی درخواست پر عالمی ثالثی عدالت لندن میں آئندہ ماہ کیس لگنے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایاکہ غیرملکی کمپنی کی طرف سے

الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس 18 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر

الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) انٹرا پارٹی انتخابات کا کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق کیس کی کاز لسٹ جاری کر دی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پی ٹی آئی انٹرا