ایوان صدر میں ہونیوالی بڑوں کی ملاقات میں کیا طے پایا؟ اندرونی کہانی سامنے آ گئی

اسلام آباد: ایوان صدر اسلام آباد میں گزشتہ روز فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کے موقح پر حکومتی اتحاد کے بڑوں کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ایوانِ صدر میں فلسطینیوں سے یکجہتی کے حوالے…

ملتان ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان کے انگلینڈ کیخلاف 4 وکٹ پر 328 رنز، شان اور عبداللہ کی سنچریاں

ملتان ٹیسٹ میں پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان پہلے دن کا کھیل ختم ہوگیا، پاکستان نے شان مسعود اور عبداللہ شفیق کی شاندار سنچریوں کی بدولت 4 وکٹ کے نقصان پر 328 رنز بنا لیے۔ ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان شان…

پاکستان ٹیم کی بڑی خامی آسٹریلوی آل راؤنڈر میکسویل کے نزدیک بڑی طاقت قرار

میلبورن: آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل نے نومبر میں وائٹ بال سیریز سے قبل پاکستان ٹیم کی غیر متوقع فطرت کا اعتراف کرتے ہوئے پاکستانی کرکٹ سٹارز بابر اعظم اور شاہین آفریدی کی تعریف کی ہے۔ میلبورن میں منعقدہ آسٹریلین سمر فیسٹیول میں،…

بانی پی ٹی آئی نے جو فیصلہ کیا تھا اس پرعملدرآمد کیا: علی امین گنڈاپور

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور تشدد اور شیلنگ کے باوجود ڈی چوک اسلام آباد پہنچے، منزل بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی ہے۔ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت وزیراعلی ہاؤس میں اجلاس ہوا جس میں پی ٹی آئی کے…

پی ٹی آئی مسئلہ فلسطین پر حکومتی اے پی سی میں شریک نہیں ہوگی: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے مسئلہ فلسطین پر ہونے والی حکومتی اے پی سی میں شرکت نہ کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور مرر کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ ہمیں فلسطین پر اے پی سی میں شرکت کی دعوت مل گئی ہے۔ انہوں…

کراچی دھماکا: ابتدائی تحقیقات میں اہم انکشافات

کراچی: جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب غیر ملکیوں پر حملے کی ابتدائی تحقیقات میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ تحقیقاتی ذرائع کے مطابق حملےمیں چھوٹی کار استعمال کی گئی جب کہ کارکی نمبرپلیٹ،انجن اور چیسز نمبرحاصل کرنےکی کوشش کی جارہی ہے۔…

کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکا،2 چینی باشندوں سمیت 3 غیرملکی جاں بحق، 17 زخمی

کراچی: جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب دھماکے میں دو چینی باشندوں سمیت 3 غیرملکی جاں بحق جبکہ 17 شہری زخمی ہوگئے، تین گاڑیاں اور چار موٹر سائیکلیں تباہ ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق ایئرپورٹ سگنل کے قریب آئل ٹینکر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا…

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اچانک خیبرپختونخوا اسمبلی میں نمودار

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور اچانک خیبرپختونخوا اسمبلی میں پہنچ گئے۔ گزشتہ روز سے منظر عام سے غائب وزیرا علیٰ علی امین گنڈاپور اچانک خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس میں پہنچے۔ وزیر اعلیٰ کی آمد پر ایوان میں نعرے بازی کی…

ہریانہ ریاستی انتخابات، کانگریس کے ہاتھوں بی جے پی کی طویل حکمرانی کا دھڑن تختہ ہونے کا امکان

ہریانہ کے اسمبلی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق کانگریس پارٹی کو اہم برتری ملنے کا امکان ہے ، جس کے نتیجے میں ریاست میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی دہائیوں سے جاری حکمرانی کا دھڑن تختہ ہوجائے گا۔ اطلاعات کے مطابق، کانگریس کو…

احتجاج: پی ٹی آئی پر اسلام آباد میں 10 مقدمے درج، 878 افراد گرفتار

اسلام آباد: انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت پر دھاوا بولنے والوں کے خلاف 10 مقدمات درج کیے جا چکے ہیں جبکہ 878 افراد گرفتار ہیں۔ اتوار کو پریس کانفرنس میں آئی جی کا کہنا تھا کہ ہم نے صبر سے کام…