عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کارکنوں پر لاہور میں بغاوت اور دہشتگردی کا مقدمہ

لاہور: پی ٹی آئی کے احتجاج کے معاملے پرعمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں پر لاہور میں بغاوت اور دہشتگردی کا مقدمہ کرلیا گیا۔ تھانہ اسلام پورہ میں ریاست کے خلاف بغاوت، دہشت گردی اور اقدام قتل کی سنگین دفعات کے تحت چئیرمین پی…

روس نے افغان طالبان کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے نکال دیا

ماسکو: روس کی پیوتن حکومت نے افغان طالبان کو دہشت گرد تنظیموں کی قومی فہرست سے نکال دیا۔ روس کی وزارت خارجہ نے جمعہ کے روز کہا کہ طالبان کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے کا فیصلہ "اعلیٰ ترین سطح پر” لیا گیا ہے۔ افغانستان کے بارے…

ماورا حسین نے مقبولیت کا ایک اور سنگ میل حاصل کر لیا

لاہور: معروف پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے مقبولیت کا ایک اور سنگ میل حاصل کر لیا۔ اداکارہ ماورا حسین نے اداکاری کے بعد سوشل میڈیا کی دنیا میں بھی جھنڈے گاڑ دیئے، فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ماورا حسین کے فالوورز کی تعداد 9…

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کو گرفتار کر لیا گیا؟ متضاد اطلاعات

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ڈی چوک احتجاج میں شرکت کیلئے کے پی ہاؤس پہنچنے والے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں تاہم سرکاری ذرائع نے گرفتاری کی تردید کی ہے۔ وزیراعلیٰ کے پی کی گرفتاری کے…

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس، اسلام آباد میں فوج تعینات کرنے کا حکم

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم(ایس سی او) کے سربراہی اجلاس کیلئے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فوج تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فوج آرٹیکل 245 کے تحت ایس سی او سمٹ کے دوران سکیورٹی کی ذمہ داری سنبھالے…

ڈی پی او وہاڑی منصورامان کی لڈن میں کھلی کچہری ، شکایات کا ازالہ

وہاڑی (سید ساجد حسین نقوی) ڈی پی او وہاڑی منصورامان نے جامعہ غوثیہ مسجد کوٹ پل لڈن میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، ڈی پی او نے مسجد میں موجود شہریوں کے مسائل سنے اور شکایات کے ازالہ کے لیے ایس ایچ او کو موقع پر ہی ہدایات جاری کیں۔ ڈی پی او…

نئی ڈپٹی کمشنر ضلع وہاڑی عمرانہ توقیر نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

بورے والا (سید ساجد حسین نقوی) ضلع وہاڑی میں نئی تعینات ہونے والی ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر نے اپنے دفتر کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا۔  ڈپٹی کمشنر عمرانہ…

ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب فواد ہاشم ربانی کا ڈپٹی کمشنر وہاڑی آصف حسین شاہ کو خراج تحسین

ملتان (سید ساجد حسین نقوی) ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب فواد ہاشم ربانی نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت کرنے والے افسران ہمیشہ ہر دلعزیز رہتے ہیں اور  ٹرانسفر ہوجانے کے باوجود بھی لوگوں کے دلوں میں بسے رہتے ہیں۔ یہ بات انہوں نے ڈپٹی کمشنر…

نامور بھارتی گلوکار نے صبا قمر کو اپنی پسندیدہ اداکارہ قرار دے دیا

ممبئی: بھارتی میوزک انڈسٹری کے نامور پنجابی گلوکار گورو رندھاوا نے پاکستانی شوبز انڈسٹری سے صبا قمر کو اپنی پسندیدہ اداکارہ قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گورو رندھاوا اس وقت اپنی آنے والی فلم ’’شکوت‘‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں اور اس…

پی ٹی آئی اپنا احتجاج ملتوی کرے، کل ڈی چوک آنے والا ہتھے چڑھ گیا تو نرمی نہیں برتیں گے: وزیر داخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ملائیشیا کے وزیراعظم یہاں موجود ہیں پی ٹی آئی اپنا احتجاج ملتوی کرے، کسی ملک کا وزیراعظم آپ کے ملک میں ہو اور آپ کہیں ہم اسلام آباد پر دھاوا بولیں گے تو یہ ٹھیک نہیں ہے۔ اسلام آباد میں…