26ویں آئینی ترمیم: قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس 17اکتوبر کو طلب کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد:  26ویں آئینی ترمیم کی قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظوری کیلئے دونوں ایوانوں کے اجلاس 17 اکتوبر کو طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ اجلاس طلب کرنے کے لیے وزارت پارلیمانی امور کی جانب سے سمری وزیراعظم کو ارسال کر دی گئی، صدر کی…

اینجل لک! پلک تیواری نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا

ممبئی: بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ شویتا تیواری کی بیٹی و اداکارہ پلک تیواری نے اپنے حالیہ فوٹو شوٹ سے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا۔ پلک تیواری کی وجۂ شہرت پہلے ان کی والدہ ہی تھیں لیکن پھر انہوں نے میوزک ویڈیو  بجلی  میں…

عمران خان کے معالج ڈاکٹرعاصم کو جیل میں ملاقات نہ کرنے دی گئی

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر واپس چلے گئے۔ ڈاکٹر عاصم یوسف سوا گھنٹے سے زائد اڈیالہ جیل کے باہر موجود رہے۔ انہوں نے اڈیالہ جیل کے سکیورٹی عملے کو…

کامران غلام کے علاوہ کتنے پاکستانیوں نے پہلے ٹیسٹ میں سنچری بنائی؟

ملتان:انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی بیٹر کامران غلام  ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری کرنے والے 13 ویں پاکستانی بلے باز بن گئے۔ ملتان میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ میں ڈیبیو کرنے والےکامران غلام نے سنچری بنا کر یہ اعزاز حاصل کیا۔ خیال رہےکہ…

آج وفاق میں ایک ایسی حکومت ہے جس کی اپنی کوئی اکثریت نہیں: فضل الرحمان

میرپور خاص: جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آج وفاق میں ایک ایسی حکومت ہے جس کی اپنی کوئی اکثریت نہیں ہے، حکومتی مسودے پر آئینی ترمیم تباہی کا باعث بنتی۔ میرپورخاص میں مفتی محمود کانفرنس سے خطاب کرتے…

حکومت نے پی ٹی آئی کی شرط مان لی، ڈاکٹرز کل عمران کا معائنہ کریں گے

اسلام آباد: حکومت نے کل کا احتجاج مؤخر کرنے کیلئے پاکستان تحریک انصاف کی شرط مان لی۔ ذرائع کے مطابق حکومت بانی پی ٹی آئی عمران خان کے طبی معائنے کیلئے تیار ہے اور ڈاکٹرز کل صبح اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا معائنہ کریں گے۔ ذرائع…

لاپتہ امریکی خاتون کی باقیات خوفناک سمندری جانور کے پیٹ سے برآمد

مشی گن: امریکا میں ایک خوفناک واقعہ میں ایک لاپتہ خاتون شہری کی باقیات شارک کے پیٹ سے برآمد ہوئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک امریکی خاتون جو چھٹیوں کے سفر کے دوران غائب ہو گئی تھیں، اس کی باقیات شارک کے پیٹ کے اندر سے دریافت ہوئی…

تہجد کی نماز پڑھنا شروع کی تو زندگی بدل گئی: ریشم

لاہور: اداکارہ ریشم کا کہنا ہے کہ تہجد کی نماز پڑھنا شروع کی ان کی زندگی تبدیل ہوگئی ۔ ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر اداکارہ ریشم نے کہا کہ جب سے انہوں نے تہجد کی نماز پڑھنا شروع کی ہے زندگی میں جو تبدیلی محسوس ہوئی وہ بیان سے…

’احمقانہ فیصلہ ہے‘، سابق انگلش کپتان مائیکل وان پی سی بی پر پھٹ پڑے

لندن: انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے بابر اعظم کو انگلینڈ کے خلاف ڈراپ کیے جانے کے فیصلے پر پی سی بی کو کھری کھری سنا دیں ۔ اتوار کو انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ کے لیے پاکستان سکواڈ کا اعلان کیا گیا جس میں سے بابراعظم، نسیم…

بیٹی نے باپ کے قاتل کو 25 سال بعد کیسے پکڑا؟ حیرت انگیز واقعہ

برازیلیہ: برازیل کے ایک خاندان کو 25 سال بعد اپنی جدوجہد کا پھل مل گیا جب ان کے گھر کے سربراہ کا قاتل برسوں بعد پکڑا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون گیسلین سلوا ڈی ڈیوس والد کے قاتل کو پکڑنے کے لیے پولیس افسر بنیں اور 25 سال…