دھرنا ایک تحریک ہے جو عمران خان کے کہنے تک جاری رہے گا: علی امین گنڈاپور

مانسہرہ: وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ دھرنے کی کال بانی پی ٹی آئی عمران خان نے دی اور انہوں کہا کہ دھرنا اس وقت تک جاری رہے گا جب تک میں کال آف نہیں کروں گا۔ مانسہرہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری پارٹی…

چینی کمپنی ’ ہواوے‘ نے ایپل سمیت مغربی موبائل کمپنیوں کو بڑی ٹکر دے دی

شینزن: چینی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے نے منگل کو مکمل طور پر چین میں بنے آپریٹنگ سسٹم سے لیس اپنا پہلا سمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے۔ یہ ہوواوے کا اپنے مغربی مسابقتی اداروں کے غلبے کو چیلنج کرنے کی لڑائی میں ایک اہم امتحان ہے۔ ایپل کا آئی…

جب تک مطالبات پورے نہیں ہوتے ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران کا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم اور تحریک انصاف کے کارکنان کو سلام ہے جو اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہوئے، پرامن احتجاج میں شامل ہیں اور ملک پر مسلط مافیا کے سامنے اپنے مطالبات اور حقیقی آزادی کے لیے ڈٹ کر کھڑے ہیں۔…

28 ستمبر کے مقدمے میں عمران خان کا مزید 6 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

راولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا 28 ستمبر کے مقدمے میں 6 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف 28 ستمبر کو راولپنڈی میں احتجاج پر…

پی ٹی آئی قافلے ڈی چوک پہنچ گئے، فوج نے کنٹرول سنبھال لیا، پولیس کی طرف سے شیلنگ

اسلام آباد: پی ٹی آئی قافلہ بشریٰ بی بی کی قیادت میں زیرو پوائنٹ سے جناح ایونیو کی طرف رواں دواں ہے جبکہ پاک فوج نے ڈی چوک کا کنٹرول سنبھال لیا ہے، پولیس کی جانب سے شدید شیلنگ اور کارکنان کی طرف سے پتھراؤ کیا جا رہا ہے۔ پولیس اور ضلعی…

وعدہ کرو عمران خان کو لیے بغیر کوئی یہاں سے نہیں جائے گا، بشریٰ بی بی کا ڈی چوک پر کارکنوں سے خطاب

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک پہنچنے والے کارکنوں سے وعدہ لے لیا کہ وہ عمران خان کو ساتھ لیے بغیر ڈی چوک نہیں چھوڑیں گے۔ پی ٹی آئی کے خیبر پختون خوا سے آئے قافلے تمام تر حکومتی رکاوٹوں کو عبور…

علی امین گنڈاپور کی قیادت میں پی ٹی آئی کا قافلہ صوابی سے اسلام آباد روانہ

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی کال پر اسلام آباد کی جانب مارچ اور ڈی چوک پر احتجاج کے لیے وزیراعلیٰ کے پی کی قیادت میں قافلہ صوابی پہنچ کر اسلام آباد کیلئے روانہ ہوگیا جبکہ بشریٰ بی بی بھی قافلے میں شامل ہیں۔ پاکستان تحریک…

بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ذرائع نے بتایا کہ پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کل ہونے والے احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بشریٰ بی بی کی ترجمان مشعال یوسفزئی کا کہنا تھاکہ بشریٰ…

ایرڈ یونیورسٹی بوریوالا کیمپس میں جدید سائنسی پراجیکٹس کی نمائش

بورے والا (سید ساجد حسین نقوی) ایرڈ یونیورسٹی  بوریوالا کیمپس میں جدید سائنسی پراجیکٹس کی نمائش سجائی گئی، نمائش کا مقصد طلباء و طالبات کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایرڈ یونیورسٹی بورے والا کیمپس میں جدید  سائنسی…

پارا چنار میں خیبرپختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر پرفائرنگ، صوبائی وزیر قانون کی تردید

پشاور: پارا چنار میں خیبرپختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر پرفائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، تاہم صوبائی وزیر آفتاب عالم نے واقعہ کی تردید کردی۔ ذرائع کے مطابق ہیلی کاپٹر میں صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم ایڈووکیٹ کی سربراہی میں وفد موجود تھا…