ڈیرہ بگٹی سے گیس کے ذخائر دریافت، یومیہ 5 ملین کیوبک فٹ پیداوار شروع

ڈیرہ بگٹی: ایس آئی ایف سی کے تعاون سے او جی ڈی سی ایل نے بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں گیس کے ذخائر دریافت کرکے پیداوار کا آغاز کردیا۔ ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے توانائی  کے شعبے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ توانائی…

قرعہ اندازی نہیں ہوگی، سرکاری حج سکیم کیلئے تمام امیدوار کامیاب قرار

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سرکاری حج سکیم کے لیے درخواست جمع کروانے والے تمام امیدواروں کو کامیاب قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق 3 دسمبر تک موصول ہونے والی تمام حج درخواستیں کامیاب قرار دے دی گئی، سرکاری حج کے لیے اب قرعہ اندازی نہیں…

فیک نیوز پر 5 سال قید یا 10 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا، ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: فیک نیوز دینے والے کو 5 سال قید یا 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا ہوگی حکومت نے مسودہ تیار کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت نے سائبر کرائم ترمیمی بل کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا ہے، نئے مسودے میں اہم تبدیلیاں بھی کی گئی ہیں، فیک…

’صرف 12 کارکن جاں بحق ہوئے‘تحریک انصاف ڈی چوک میں سیکڑوں کارکنوں کی شہادت کے دعوے سے دستبردار

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف ڈی چوک پر سیکڑوں کارکنوں کے دعوے سے دستبردار ہوگئی ۔ پی ٹی آئی 26 نومبر کی رات ڈی چوک میں سکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن میں اپنے سیکڑوں کارکنوں کے جاں بحق ہونے کے دعوے سے دستبردار ہوگئی اور صرف 12 کے…

عمران خان 7 مقدمات میں گرفتار، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل پولیس کے حوالے

راولپنڈی: تھانہ نیو ٹاؤن میں درج 7 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا جوڈیشل ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔ اے ٹی سی جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی درخواست پر سماعت کی جہاں عمران خان کو تھانہ نیو ٹاؤن میں درج…

چیمپئنز ٹرافی:پاکستان اپنے دو ٹوک مؤقف پر قائم، آئی سی سی اجلاس کل پھر ہوگا

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی سے متعلق فیصلے کے لیے اہم اجلاس کل تک کے لیے ملتوی ہوگیا۔ آئی سی سی کا چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے فیصلے کے لیے آج ہونے والا اہم اجلاس ملتوی ہوگیا۔ ایونٹ کی میزبانی…

پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں فتنہ ہے، جتھوں کیخلاف مقدمات درج کیے جائیں: شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سیاسی جماعت نہیں فتنہ ہے، تخریب کاری کا ایک جتھہ اور گروہ ہے، ان جتھوں کے خلاف مقدمات درج کیے جائیں۔ یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں امن و امان کے حوالے سے منعقدہ اعلیٰ…

شاہ روح ٹیکنالوجیز کے زیراہتمام پہلی آن لائن بین الاقوامی میڈیا ٹیک کانفرنس

لاہور : شاہ روح ٹیکنالوجیز کے زیر اہتمام پہلی آن لائن بین الاقوامی میڈیا ٹیک کانفرنس کامیابی کے ساتھ منعقد ہوئی، جس میں مختلف ممالک سے ماہرین اور مقررین نے شرکت کی۔ اس کانفرنس کا موضوع "میڈیا ٹیک میں ابھرتے ہوئے رجحانات " تھا، جس میں…

آرمی چیف نے اسلام آباد میں لشکر سے نمٹنے کیلئے بھرپور تعاون فراہم کیا: وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آرمی چیف نے اسلام آباد میں لشکر سے نمٹنے کیلئے بھرپور تعاون فراہم کیا، سکیورٹی اداروں نے  بہت اچھی حکمت عملی سے دھرنے کا خاتمہ کیا اورعوام کو سکون میسر ہوا، یہ فسادی اور ترقی کے مستقل دشمن ہیں،…

نو مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی درخواست ضمانت خارج

لاہور: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی نو مئی کی 8 مقدمات میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستوں پر پراسکیوشن اور درخواست گزار کے وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی 8 مقدمات…