روسی جنگی طیار ے سے امریکی ڈرون ٹکرا کر تباہ
بحیرہ اسود پر پرواز کے دوران امریکی ڈرون سے روسی جنگی طیارہ ٹکرانے کے نتیجے میں ڈرون مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔امریکی فوج کا کہنا ہے کہ Su-27 روسی جنگی طیارے کی مداخلت پر امریکی ڈرون MQ-9 بحیرہ اسود میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔امریکی فوجی حکام!-->…