تحریک انصاف کا پنجاب الیکشن ملتو ی کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمرا ور فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پنجاب میں الیکشن ملتو ی کرنے کی مذمت کرتے ہیں، سپریم کورٹ میں چیلنج کرکے آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا مطالبہ کرینگے، مینار پاکستان پر پی ٹی آئی کا جلسہ ریفرنڈم ثابت ہوگا۔

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلہ، خاتون جاں بحق، متعدد زخمی

اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ پشاور، کوہاٹ، صوابی میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ زلزلے کے جھٹکے لاہور ، کوئٹہ راولپنڈی میں محسوس

قصور: ڈکیتی اور راہزنی کی54سنگین وارداتوں میں ملوث تین خطرناک ڈکیت گینگز کے 11 ارکان گرفتار

قصور: ڈی پی اوقصور طارق عزیز سندھو کی خصوصی ہدایات پر پولیس کی کریمنلز کے خلا ف بھرپور کاروائیاں جاری، ڈکیتی اور راہزنی کی54 سنگین وارداتوں میں ملوث تین خطرناک ڈکیت گینگز کے11ارکان گرفتار، لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ اورجدید اسلحہ

تحفظ سنٹر قصور بنا مظلوم خواجہ سرا کی آواز، مغوی سونوپولیس مقابلہ کے بعد بازیاب،4ملزمان گرفتار

قصور۔ تحفظ سنٹر میں مغوی سونو کے اغوا کی درخواست پر تھانہ اے ڈویژن پولیس کی کامیاب کاروائی قصور۔ کوٹرادھاکشن کے علاقہ سے مغوی سونو کو ملزمان کیساتھ سخت پولیس مقابلہ کے بعد بازیاب کروا لیا گیا قصور۔ 4 ملزمان نے چند روز قبل تھانہ اے

شاہ سلمان نے ایرانی صدر کو سعودی عرب کے دورے کی دعوت دے دی

سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو سعودی عرب کے دورے کی دعوت دے دی۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق ایرانی صدر کے نائب چیف آف اسٹاف سیاسی امور محمد جمشیدی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ سعودی فرمانروا نے ایرانی صدر ابراہیم

ملتان کو شکست دے کر لاہور قلندرز مسلسل دوسری بار پاکستان سپر لیگ کا چیمپئن بن گیا

ملتان کو شکست دے کر لاہور قلندرز مسلسل دوسری بار پاکستان سپر لیگ کا چیمپئن بن گیا، لاہور پہلی ٹیم ہے جس نے پی ایس ایل میں اعزاز کا دفاع کیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کی ٹرافی کیلئے حتمی معرکہ لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے

ڈی پی اوقصور طارق عزیز کا تھانہ راجہ جنگ میں کھلی کچہری کا انعقاد، شہریوں کے مسائل سنے اور انکے حل…

قصور: ڈی پی اوقصورطارق عزیز سندھو نے تھانہ راجہ جنگ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، شہریوں کے مسائل سنے اور انکے حل کیلئے موقع پر ہی احکامات جاری کیے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی اوقصور نے انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے اور سائلین کی داد رسی

قصور: ڈکیتی معہ قتل سمیت 41 سنگین وارداتوں میں ملوث تین خطرناک ڈکیت گینگز کے 12ارکان گرفتار

قصور۔ ڈی پی اوطارق عزیز سندھو کی خصوصی ہدایات پر پولیس کی کریمنلز کے خلاف بھرپور کاروائیاں جاریقصور۔ ڈکیتی معہ قتل سمیت 41سنگین وارداتوں میں ملوث تین خطرناک ڈکیت گینگز کے 12ارکان گرفتارقصور۔نقدی 5لاکھ روپے، 11موبائل فونز، 4موٹرسائیکل

پشاور نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد کو پی ایس ایل سے باہر کردیا

پشاور نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد کو 12 رنز سے ہرا کر پی ایس ایل سے باہر کردیا۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل (پاکستان سپر لیگ) کے پہلے ایلیمنیٹر میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 184 رنز کا ہدف دیا۔ لاہور میں

زمان پارک میں بدترین آنسو گیس شیلنگ کے باوجود پولیس کو ہی پسپائی اختیار کرنا پڑ گئی

زمان پارک میں بدترین آنسو گیس شیلنگ کے باوجود پولیس کو ہی پسپائی اختیار کرنا پڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں پولیس کے زمان پارک آپریشن کے حوالے سے اہم انکشافات کیے گئے۔ جیو نیوز کے رپورٹر