مچ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک، ایک گرفتار
سبی کے قریب مچ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2 دہشتگرد مارے گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے مصدقہ اطلاعات کی بنیاد پر دہشتگردوں کو روکنے کیلئے مختلف راستوں کو بند کیا اور 3 دہشت گردوں کو!-->!-->!-->…