ڈی پی او قصور طارق عزیزکی زیر صدارت عیدالفطر کی آمد کے سلسلہ میں انسداد کرائم اور سکیورٹی انتظامات…

قصور: ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو کی زیر صدارت عیدالفطر کی آمد کے سلسلہ میں انسداد کرائم اور سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے میٹنگ کا انعقادہوا، میٹنگ میں ایس پی انویسٹی گیشن شاہد محمود،ڈی ایس پی سٹی محمد سیف، ڈی ایس پی صدر خالد اسلم،

ملک میں کہیں بھی شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر ہفتہ 22 اپریل کو ہو گی: مرکزی رویت ہلال کمیٹی

ملک بھر میں کہیں بھی شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر بروز ہفتہ 22 اپریل کو ہو گی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان کے کسی بھی حصے سے چاند کی رویت کی شہادت موصول نہ ہونے کا اعلان کردیا۔ شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال

صدر نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل دستخط کیے بغیر پھر واپس بھیج دیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 دستخط کیے بغیر واپس بھیج دیا۔ صدرمملکت نے بل واپسی سے متعلق کہا کہ قانون سازی کی اہلیت،بل کی درستگی کا معاملہ اعلیٰ ترین عدالتی فورم کے سامنے زیرسماعت ہے۔ انہوں نے

سی ٹی ڈی پنجاب کا راجن پور میں خفیہ آپریشن‘2مبینہ دہشت گرد ہلاک

لاہور/راجن پور: محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے راجن پور میں خفیہ آپریشن کے دوران 2 مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان کے مطابق سی ٹی ڈی راجن پور کومصدقہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ

قومی اسمبلی نے ایک بار پھر الیکشن کمیشن کو فنڈز کا اجرا مسترد کردیا

قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کے حکم پر اسٹیٹ بینک کو الیکشن کیلئے فنڈز جاری نہ کرنے کی قائمہ کمیٹی کی سفارش منظور کرلی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہوا جس میں قائمہ کمیٹی خزانہ کی رپورٹ پیش کی گئی۔ رپورٹ

سپریم کورٹ نے اسٹیٹ بینک کو پنجاب میں الیکشن کے لیے 21 ارب روپے الیکشن کمیشن کو دینے کا حکم دے دیا

سپریم کورٹ نے اسٹیٹ بینک کو پنجاب میں الیکشن کے لیے 21 ارب روپے الیکشن کمیشن کو دینے کا حکم دے دیا۔ پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز کی فراہمی کے معاملے پر سپریم کورٹ میں تین رکنی بینچ نے ان چیمبر سماعت کی جس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا

پنجاب ریونیو اتھارٹی کو مارچ کے دوران 14.930 ارب روپے کا ریونیو وصول

لاہور :پنجاب ریونیو اتھارٹی نے گزشتہ ماہ( مارچ )کے دوران 14.930 ارب روپے کا ریونیو وصول کیا ، جو کہ پچھلے سال کی اسی مدت کے دوران 12.95 ارب روپے کے ریونیو سے 15.3 فیصد زیادہ ہے۔ پنجاب ریونیو اتھارٹی کی ترجمان کے مطابق رواں مالی سال

وفاقی حکومت نےعید الفطر پرچھٹیوں کااعلان کردیا

وفاقی حکومت نے عیدالفظر کی5 چھٹیوں کی منظوری دے دی۔ عیدالفطر کی چھٹیوں کی منظوری کابینہ ڈویژن کی سفارش پر دی گئی ہے۔ اس حوالے سے وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق عیدالفطر کی تعطیلات 21 سے 25 اپریل تک ہوں گی۔ عیدالفطر کی

سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات میں بحالی میں اہم پیشرفت، ایرانی تکنیکی وفدریاض پہنچ گیا

سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات میں بحالی میں اہم پیشرفت ہوئی ہے اور ایرانی تکنیکی وفدریاض پہنچ گیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کو بحال کرنے کے معاہدے پر عمل درآمد کے سلسلے میں ایرانی

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی دن کروانے کی قرارداد منظور

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی دن کروانے کی قرارداد منظور کرلی گئی۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قرارداد وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی نے پیش کی۔ قرارداد کے متن کے