پی ایس ایل: ڈی آئی جی آپریشنزافضال احمد کوثر کی قذافی اسٹیڈیم آمد
ڈی آئی جی آپریشنزافضال احمد کوثر نے لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے میچ سے قبل قذافی اسٹیڈیم کا دورہ کیا۔ انہوں نے مانیٹرنگ روم، اوپس روم سمیت اسٹیڈیم کے بیرونی ڈیوٹی پوائنٹس کابھی جائزہ لیا۔
ڈی آئی جی آپریشنز نے ڈیوٹی پر موجود افسران!-->!-->!-->…