آئی ٹی سیکٹر میں انقلاب کا پلان تیار، 20 ارب ڈالر کی برآمدات کا ہدف مقرر

اسلام آباد: زراعت کے بعد آئی ٹی کے شعبے میں انقلاب لانے کیلئے سپیشل انوسٹمنٹ فیسیلی ٹیشن کونسل کے دوسرے باب کا آغاز ہو گیا ہے۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں سرمایہ کاری لانے کے حوالے سے پلان تیار کر لیا گیا ہے جسکے تحت آئندہ 3 برسوں

چین نے مزید 600 ملین ڈالر کا قرضہ رول اوور کر دیا : وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کے ایگزم بینک نے مزید 6 سو ملین ڈالر کا قرضہ رول اوور کر دیا جس سے ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم یوتھ اسپورٹس انیشی ایٹیو کے اجراء کی تقریب سے خطاب میں

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا 8 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر اتفاق

اسلام آباد: پیپلز پارٹی اور  مسلم لیگ ن نے 8 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے8 اگست کو اسمبلی تحلیل کرنےکی تجویز دی تھی، حکومت کو قانونی ماہرین نے بھی 8 اگست کی تجویز دی ہے۔ ذرائع کا

پی ٹی اے کو غیرقانونی قرضہ ایپلی کیشنز بلاک کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن نے غیر قانونی قرضہ ایپلی کیشن کےخلاف سخت کارروائی کا آغاز کردیا۔ امین الحق نے چیئرمین پی ٹی اے میجرجنرل حفیظ الرحمان کو ایسی ایپلی کیشنز کے خلاف فوری کارروائی کی ہدایت کردی، جس

مشہور ریسلر انڈر ٹیکر شارک کے سامنے ڈٹ گئے

آسٹن، ٹیکساس: مشہور ڈبلیو ڈبلیو ای کے پہلوان، انڈرٹیکر کی ایک ویڈیو بہت مقبول ہورہی ہے۔ اس میں سے وہ ساحل پر کھڑے ہیں اس کے شفاف پانی میں ایک چھوٹی شارک ان کے پاس گھوم رہی ہے اور انڈرٹیکر کسی خوف کی بجائے اطمینان سے کھڑے اسے دیکھ رہے

پی ٹی آئی کا ملک میں نئی سیاسی جماعتیں بننے پر شدید ردعمل

لاہور: تحریک انصاف نے کہا ہے کہ مون سون جاری ہے اور ملک میں ساون کی گھاس کی طرح سیاسی جماعتیں اُگ رہی ہیں، گندے انڈوں کو بے نقاب کرنے پر محکمہ زراعت اور اس کے عملے کے شکر گزار ہیں۔ پرویز خٹک کی جانب سے نئی جماعت بنانے پر ردعمل میں

پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں ہوشربا ٹیکس شامل، تفصیلات منظر عام پر آگئیں

اسلام آباد: پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات پر عائد کردہ ٹیکسوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ دستاویزات کے مطابق پاکستان میں پیٹرول کی خالص قیمت 161 روپے فی لیٹر بنتی ہے جس پر 91 روپے 36پیسے کے مجموعی ٹیکس عائد ہیں۔

عالیہ بھٹ نے اپنا ملبوسات کا برانڈ بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کو فروخت کر دیا

ممبئی: بھارت کے بزنس آئیکون کھرب پتی مکیش امبانی بالی وڈ سپر اسٹار عالیہ بھٹ کے برانڈ ’ایڈ اے ماما‘ کو خرید رہے ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق مکیش امبانی اور ان کی صاحبزادی ایشا امبانی بچوں کے کپڑوں کے برانڈ میں بھی سرمایہ کاری

عسکری ٹاور حملہ کیس : خدیجہ شاہ کو مزید جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے خدیجہ شاہ کو عسکری ٹاور جلانے کے مقدمے میں 14 دن کے لیے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ خدیجہ شاہ کو جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے کے بعد انسداد دہشتگردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان کے روبرو دوبارہ پیش کیا

الیکشن ایکٹ میں 200 سے زائد ترامیم، وزارت قانون نے سر پکڑ لیا

اسلام آباد: پارلیمانی کمیٹی نے انتخابی اصلاحات کا مسودہ تیار کرلیا، ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی نے انتخابی اصلاحات کی متعدد شقوں پر تحفظات کا اظہار بھی کیا ہے۔ انتخابی اصلاحات کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس کی اندرونی کہانی