پرویز خٹک کی نئی پارٹی بننے کے دو گھنٹوں کے بعد ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار، کئی رہنماؤں کا اظہار لاتعلقی

خیبرپختونخوا اسمبلی کے سپیکر مشتاق غنی، سابق معاون خصوصی اقلیتی امور وزیرزادہ، سابق ارکان صوبائی اسمبلی اعظم خان، قلندر لودھی، افتخار مشوانی، عزیزاللہ گران اور مصور خان نے نئی جماعت پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز میں شمولیت کی تردید کر

پرویز خٹک کی سربراہی میں نئی سیاسی جماعت کا اعلان، محمود خان بھی شامل

سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کی سربراہی میں خیبرپختونخوا میں باضابطہ طور پر نئی سیاسی جماعت ’پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز‘ بنانے کا اعلان کردیا گیا، جس میں سابق حکمران جماعت پی ٹی آئی کے اہم نام شامل ہیں۔ پرویز خٹک کی نئی سیاسی جماعت

پڑوسی ملک میں کالعدم ٹی ٹی پی کی پناہ گاہیں، پاکستان کی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں : کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی: پاک فوج نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان (ٹی ٹی پی) اور دیگر دہشت گرد گروپس کو پڑوسی ملک میں حاصل پناہ گاہیں اور جدید ہتھیار کی دستیابی پاکستان کی اندرونی سلامتی متاثر کرنے والی بنیادی وجوہات ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ

بھارت جو چاہتا تھا وہ ہمارے ساتھ ہو گیا: اداکارہ ریشم

فلمی اداکارہ ریشم کا کہنا ہے کہ ’ہمسایہ ملک (بھارت) جو چاہتا تھا وہ ہوگیا، انہوں نے اپنی فلمیں ہمیں دکھا دکھا کر ایسا کردیا ہے کہ شاید پاکستانی عوام اتنی عزت ہماری نہیں کرتے جتنی بھارتی اداکاروں کی کرتے ہیں ۔‘ ریشم نے حال ہی میں نجی ٹی

کارپوریٹ فارمنگ کیلئے فوج کو زرعی اراضی دینے سے روکنے کا حکم معطل

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب کی نگران حکومت کو 3 اضلاع میں پاک فوج کو کارپوریٹ فارمنگ کے لیے زرعی اراضی 20 سال کی لیز پر دینے سے روکنے کا اپنا سابقہ فیصلہ معطل کر دیا۔ یاد رہے کہ مارچ میں میڈیا نے رپورٹ کیا تھا کہ نگران حکومتِ پنجاب نے صوبے

لاہور: انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ کے سیمینار کے دوران فحش ویڈیو چل گئی

واقعہ کچھ یوں ہوا کہ لاہور میں صحت سے متعلق آن لائن سیمینار کے دوران کسی نے اسکرین پر ’فحش ویڈیو کلپ‘ چلادی جس پر سیمینار میں موجود شرکا کو انتہائی شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔ ذرائع کے مطابق انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ نے گزشتہ روز (14

واٹس ایپ کے ویب ورژن کو فون نمبر کے ساتھ استعمال کرنا بھی ممکن

دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ویب ورژن کو موبائل نمبر کے ساتھ استعمال کرنے کا فیچر پاکستان سمیت دنیا بھر میں پیش کردیا۔ کمپنی نے چند دن قبل بتایا تھا کہ واٹس ایپ پر ایسا فیچر پیش کیا جائے گا، جس کے تحت صارفین

آئی ایم ایف نے رئیل اسٹیٹ اور زرعی شعبے پر ٹیکس عائد کرنے کا پلان طلب کر لیا

پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر قرض کی منظوری کے ساتھ ہی عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے دوسرے جائزے کے لیے شرائط پیش کر دیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان سے ریئل اسٹیٹ اور زرعی شعبے پر ٹیکس عائد کرنے کا پلان مانگ لیا

توشہ خانہ کیس : نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو آج پھر طلب کر لیا

اسلام آباد: نیب نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو آج پھر طلب کرلیا۔ نیب کی جانب سے جاری کردہ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ثبوتوں اور گواہوں کے بیانات کی روشنی میں انکوائری انویسٹی گیشن میں تبدیل کر دی گئی ہے۔ نیب کی جانب

دریائے ستلج میں ہیڈ اسلام کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ، امدادی کیمپس قائم

بہاولنگر: دریائے ستلج میں ہیڈ اسلام کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ ہوگیا ہے جس کے پیش نظر متعدد مقامات پر ریلیف کیمپس قائم کر دیئے گئے ہیں۔ 83 ہزار کیوسک کا ریلہ ہیڈ سلیمانکی سے ہیڈ اسلام کی طرف بڑھ رہا ہے جس کے باعث درمیانے درجے کا