سابق وزیراعلیٰ پرویز الہیٰ اڈیالہ جیل منتقل، نظر بندی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور: تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا جب کہ سابق وزیراعلیٰ کی نظربندی کو عدالت میں چیلنج کیا گیا ہے۔ جیل حکام کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کو صبح 5 بجے کیمپ جیل سے نکالا گیا اور بذریعہ موٹر وے اڈیالہ

سائفر تحقیقات : عمران خان 25 جولائی کو ایف آئی اے میں طلب

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے سائفر کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو 25 جولائی کو طلب کرلیا۔ ایف آئی اے نے عمران خان کو نوٹس جاری کردیا اور انہیں نوٹس بنی گالہ اور زمان پارک کے پتے پر جاری کیا گیا۔

اعظم خان کا سائفر پر بیان حلفی، عمران خان کے وکیل کا ردعمل سامنے آگیا

سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے مبینہ دھمکی آمیز سائفر سے متعلق بیان حلفی پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے وکیل کا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اعظم خان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف بیان

کسٹمز افسران کی کرپشن کا انکشاف، ایک ماہ میں 500 تولے سونا خریدا

کسٹمز افسران کی میگا کرپشن کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ ملزمان نے ایک ماہ میں 500 تولے سونا خریدا۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار اور مفرور کسٹمز افسران مبینہ طور پر رشوت کے پیسوں سے سونا خریدتے

ایشیا کپ کے شیڈول کا باقاعدہ اعلان، پاکستان اپنے میچز کب اور کہاں کھیلے گا؟

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ایشیا کپ 2023 کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ اے سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ 30 اگست کو پاکستان اور نیپال کے درمیان ملتان میں ہو گا جبکہ 31 اگست کو بنگلا

گال ٹیسٹ: 131 رنز کے تعاقب میں پاکستان کو مشکلات، 48 سکور پر 3 کھلاڑی آؤٹ

گال ٹیسٹ کے چوتھے روز کے کھیل کے اختتام پر پاکستان نے 131 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 48 رنز بنالیے۔ سری لنکا کے 131 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے دوسری اننگز کا آغاز مایوس کن رہا اورابتدا میں ہی عبداللہ

بلاشبہ 9 مئی کے حملے سنگین ہیں ایسے حملے کبھی نہیں ہوئے لیکن ٹرائل منصفانہ ہونے چاہئیں: چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ 9 مئی کو ہونے والے حملہ بلاشبہ سنگین ہیں، ایسے حملےکبھی نہیں ہوئے لیکن ٹرائل منصفانہ ہونا چاہیے۔ چیف جسٹس عمر عطابندیال کی

عمران خان کو گرفتار کرکے سائفر برآمد کرنا ضروری : رانا ثناء اللہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ڈرامے سے ملکی اداروں کی ساکھ کو نقصان پہنچا، سائفر جیسے جھوٹے ڈرامے کی سزا ملنی چاہیے۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا

عمران خان نے سیاسی مقاصد کیلئے سائفر کا جھوٹا، بے بنیاد بیانیہ بنایا : سابق پرنسپل سیکرٹری

اسلام آباد: سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے سائفر سے متعلق اپنا بیان ریکارڈ کرادیا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے 164 کے تحت مجسٹریٹ کے سامنے اعترافی بیان ریکارڈ کرایا۔ ذرائع کے مطابق اعظم خان نے

سویلینز کے ملٹری ٹرائل کا کیس: حکومت کی فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد

اسلام آباد: فوجی عدالتوں میں آرمی ایکٹ کے تحت عام شہریوں کے ٹرائل کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت نے وفاقی حکومت کی فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا مسترد کردی۔ چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی