چینی وزیر خارجہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

چین نے اپنے وزیر خارجہ چِن گینگ کو تقرری کے 7 ماہ سے بھی کم عرصے میں عہدے سے فارغ کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق نئے وزیر خارجہ حکمران جماعت کمیونسٹ پارٹی کے فارن افیئرز چیف وانگ ای ہوں گے، وہ پہلے بھی اس عہدے پر فائز رہ

توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان پیش، 2 اگست کو فرد جرم عائد ہوگی

رکن الیکشن کمیشن اکرام اللہ خان نےکہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری وکیل کو کیوں دیے؟ کیا آپ کو وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کا طریقہ معلوم نہیں؟ چیئرمین پی ٹی آئی کے علاوہ کسی اور کو وارنٹ کیوں دیے؟ فواد چوہدری نے

بھارت سے آئی خاتون انجو نے اسلام قبول کرکے پاکستانی نوجوان نصر اللہ سے نکاح کرلیا

بھارت سے آئی خاتون انجو نے دیر بالا میں پاکستانی نوجوان نصر اللہ سے نکاح کرلیا۔ مالاکنڈ ڈویژن کے ڈی آئی جی ناصر محمود ستی نے انجو اور نصراللہ کے نکاح کی تصدیق کی اور بتایا کہ بھارتی خاتون نے اسلام قبول کرکےاپنا نام فاطمہ رکھ لیا

کمسن ملازمہ پر مبینہ تشدد: جج کا بچی کی والدہ سے رابطہ، صلح اور رقم کی پیشکش

اسلام آباد میں سول جج عاصم حفیظ نے اہلیہ کے ہاتھوں مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بننے والی کمسن بچی کی والدہ سے رابطہ کرکے صلح کی پیشکش کردی۔ متاثرہ بچی کی والدہ نے بتایاکہ سول جج نے رابطہ کرکے صلح اور رقم کی پیش کش کی لیکن ہم نے پیشکش

ملک ڈیفالٹ کر جاتا تو قیامت تک میرے ماتھے پر کالا دھبہ لگ جاتا: شہبازشریف

وزیراعظم شہباز  شریف کا کہنا ہےکہ  اگر خدا نہ نخواستہ ملک ڈیفالٹ کر جاتا  تو قیامت تک میرے ماتھے  پرکالا دھبہ ہوتا اور  قبر  پر کتبہ لگتا کہ  اس کے زمانے میں پاکستان ڈیفالٹ ہوا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد

روزانہ 8 گلاس پانی پینے کے جسم پر حیران کن اثرات

آپ نے اکثر سنا ہوگا کہ اچھی صحت کے لیے روزانہ 8 گلاس پانی پینا ضروری ہے مگر کیا یہ بات واقعی درست ہے؟ تحقیقی رپورٹس کے مطابق ہر فرد کے لیے پانی کی مقدار مختلف ہو سکتی ہے، درحقیقت بیشتر افراد کو دن بھر میں ڈیڑھ سے 1.8 لیٹر پانی کی ضرورت

چوروں کو گھر سے کچھ نہ ملا تو جاتے ہوئے ہوئے حیران کن کام کر گئے

بھارت میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جہاں چوری کی نیت سے گھر میں گھسنے والے چوروں کے ہاتھ کچھ نہ لگا تو وہ پیچھے 500 روپے چھوڑ گئے۔ دہلی پولیس کے مطابق یہ واقعہ نئی دہلی میں 20 اور 21 جولائی کی درمیانی شب پیش آیا جب چور ایک بزرگ کے

ہماری مجبوری تھی، آئی ایم ایف کی شرط پر بجلی مہنگی کی: شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرط کی وجہ سے بجلی کے نرخ بڑھانے پڑے لیکن لائف لائن اور پروٹیکٹڈ صارفین اس کے زمرے میں نہیں آئیں گے۔ اسلام آباد میں پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان پیٹرولیم کی صنعت

ٹویٹر کا نیا لوگو متعارف، نام بھی تبدیل

وئٹر کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے مشہور برڈ لوگو (logo) کا متبادل پیش کر دیا گیا ہے جبکہ اس کا نام بھی تبدیل کر دیا گیا ہے۔ ٹوئٹر کی چیف ایگزیکٹو لینڈا یاکارینو کی جانب سے ٹوئٹر کے نئے لوگو کی تصویر ایک ٹوئٹ میں پوسٹ کی گئی اور

ایمرجنگ ایشیا کپ جیتنے کے بعد شاہینز کے کپتان حارث کا بابراعظم کیلئے خصوصی پیغام

ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت اے کو شکست دینے والی پاکستان شاہینز کے ٹیم نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا ہے۔ سری لنکا کے شہر کولمبو میں کھیلے گئے ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان شاہینز نے بھارت