“انہیں آداب سیکھنے کی ضرورت ہے” بنگلہ دیشی کپتان کا طنز

بنگلہ دیش ویمنز ٹیم کی کپتان نگار سلطانہ نے بھارتی کپتان ہرمن پریت کور پر تنقید کے نشتر چلادیئے۔ میرپور میں کھیلے گئے میچ کے دوران ہدف کے تعاقب میں بھارتی کپتان ہرمن پریت کور کو امپائر کی جانب سے آؤٹ قرار دیا گیا تو انہوں نے وکٹ پر بیٹ

پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو شکست دیکر ایمرجنگ ایشیا کپ جیت لیا

کولمبو: اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو 128 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان کے 353 رنز کے تعاقب میں بھارت کی ٹیم 40 اوورز میں 224 رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔ پاکستان کی طرف سے سفیان مقیم نے 3 ، مہران ممتاز،

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور : ڈرگ سکینڈل کی تحقیقات، فحش پارٹیوں کا انکشاف، اساتذہ کا گروہ بھی ملوث

 صوبہ پنجاب کے شہر بہاولپور کی اسلامیہ یونیورسٹی کے ڈرگ سکینڈل  کی تحقیقات میں نئے انکشافات سامنے آگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے ایک خصوصی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ یونیورسٹی میں اساتذہ کا ایک گروپ منشیات کی

فیس بک پر دوستی، بھارتی لڑکی پاکستانی لڑکے کیلئے دیر بالا پہنچ گئی

 پاکستانی لڑکے سے فیس بک پر دوستی کے بعد بھارتی لڑکی دہلی سے دیر بالا پہنچ گئی- بھارتی شہر دہلی کی رہائشی 35 سالہ انجو کی فیس بک پر دیر بالا کے رہائشی 29 سالہ نصراللہ کے ساتھ دوستی ہو گئی تھی جس کے بعد بھارتی لڑکی دہلی سے خیبر پختون خوا

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور : وائس چانسلر سمیت تمام ملازمین کے ڈرگ ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور نے اعلان کیا ہے کہ وہ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب سمیت اپنے تمام ملازمین کے ڈرگ ٹیسٹ کرائے گی۔ یہ فیصلہ یونیورسٹی کے چیف سیکیورٹی آفیسر سید اعجاز حسین شاہ کی گرفتاری کے پس منظر میں کیا گیا ہے۔

عوام کو بجلی کا ایک اور جھٹکا، فی یونٹ 7.5 روپے تک مہنگا

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے بجلی7 روپے 50 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنےکی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 3 سے 7 روپے 50 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ کابینہ نے سرکولیشن کے

شمالی کوریا کا کروز میزائلوں کا ایک اور تجربہ

سئیول: شمالی کوریا نے نئے تجربے کے دوران متعدد کروز میزائل فائر کردیے۔ جنوبی کوریا کے چیف آف آرمی سٹاف نے بیان میں کہا کہ  شمالی کوریا نے کروز میزائل جزیرہ نما کوریا کے مغرب میں سمندر کی جانب فائر کیے۔ نئے تجربوں کے بارے میں امریکا

قائد اعظم کی تصویر کے سامنے غیر اخلاقی فوٹو شوٹ کا مقدمہ خارج، مدعی کیخلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے قائداعظم کے مجسمے کے سامنے غیر اخلاقی فوٹو شوٹ کا مقدمہ خارج کرتے ہوئے مدعی کے خلاف کارروائی کرنے کا حکم دے دیا۔ 2 برس قبل غیر اخلاقی فوٹو شوٹ کرنے والے جوڑے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ نے مقدمہ

چترال: سیلاب سے سڑکیں، پل تباہ، گھر بہہ گئے، سیکڑوں افراد کی نقل مکانی

چترال میں شدید سیلاب کے نتیجے میں درجنوں مکانات بہہ گئے، سڑکیں اور رابطہ پل ٹوٹ گئے  ، جس کی وجہ سے سیکڑوں افراد نقل مکانی  پر مجبور ہیں۔ https://twitter.com/AlkhidmatOrg/status/1682665935034019840?t=FxJ0o1tdGg5RQRpdCTKDug&s=19