منی لانڈرنگ کیس میں مونس الہیٰ اشتہاری قرار

لاہور: عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کے بیٹے مونس الہی کو اشتہاری قرار دے دیا۔ منی لانڈرنگ میں ملوث مونس الہی کیخلاف گھیرا تنگ ہوگیا۔ ان کے ملک سے فرار ہونے کے باعث انھیں اشتہاری

موسلادھار بارش : لاہور کی سڑکیں ندی، نالے بن گئیں، نظام زندگی درہم برہم

لاہور  میں موسلادھار بارش سے سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگی ہیں اور  نظام زندگی درہم  برہم ہو کر رہ گیا ہے۔ آج صبح سے موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں، جگہ جگہ پانی جمع ہونےکی وجہ سے مارکیٹیں بند

10 سالہ بچی نے سکول سے چھٹی کیے بغیر 50 ممالک کا سفر کیسے کر لیا؟

جب کبھی گھومنے جانے کی بات ہو تو بچوں کے ذہنوں میں سب سے پہلے سکول کی چھٹی کرنے کا خیال آتا ہے لیکن بھارتی نژاد برطانوی بچی نے بغیر سکول کی چھٹی کیے 50 ممالک گھوم کر ہر سننے والے کو حیران کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق

ٹماٹر کی قیمتیں اور شلپا شیٹھی، دلچسپ ویڈیو وائرل

بھارت میں ٹماٹروں کے مہنگے داموں پر بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی نے ایک دلچسپ ویڈیو بنائی جو وائرل ہوگئی۔ مون سون کی بارشوں کی وجہ سے بھارت کی مختلف ریاستوں میں سیلاب آیا ہوا ہے جس کے باعث نہ صرف رہائشی علاقے بلکہ فصلیں

انویسمنٹ کونسل نے دوست ممالک کی طرف سے سرمایہ کاری کے حصول کیلئے منصوبوں کی منظوری دیدی

سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلی ٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی ایپکس کمیٹی نے دوست ممالک کی طرف سے سرمایہ کاری کے حصول کیلئے منصوبوں کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلی ٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی

پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی کی خدمات فراہمی سے 17 ارب روپے کی آمدن

پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی نے 2022-2023 میں 36 لاکھ سے زائد فردات اور انتقالات کی خدمات فراہم کیں جسکی بدولت سرکاری خزانے میں قریباً 17 ارب روپے آمدن ہوئی۔ پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی کے 232 سنٹرز، دیہی مراکز مال، نادرا ای سہولت اور

واٹس ایپ کو سمارٹ واچز میں استعمال کرنا ممکن

دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کو اینڈرائیڈ سمارٹ واچز میں متعارف کرادیا، اب تمام اینڈرائیڈ ویئر او ایس 3 اور اس سے جدید آپریٹنگ سسٹم رکھنے والی واچز پر ایپ کو استعمال کیا جا سکے گا۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ ’ٹیک کرنچ‘

جسٹس فائز عیسیٰ کیخلاف دائر دوبارہ نظرثانی کی درخواست خارج

سپریم کورٹ نے نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دوبارہ نظرثانی ( کیو ریٹیو ریویو) واپس لینے کی درخواست منظور کرنے کی بنیاد پر نمٹا دی۔ 10 اپریل کو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیو ریٹیو ریویو واپس لینے کی درخواست پر سماعت

سکول سے باہر بچوں کی عالمی فہرست میں پاکستان سرفہرست

قوام متحدہ کے چلڈرن ایمرجنسی فنڈ (یونیسیف) کے ماہر تعلیم آصف ابرار نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں اسکول نہ جانے والے بچوں کی عالمی فہرست میں پاکستان سب سے اوپر ہے، لہٰذا حکومت کو والدین کو قائل کرنے کی ضرورت ہے کہ وہ اپنے بچوں کو اسکول بھیجیں