لاپتہ افراد کیسز پاکستان کے نام پر سیاہ دھبہ لگا رہے ہیں: اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ کا کہنا ہےکہ لاپتہ افراد کیسز دنیا میں پاکستان کے نام پر سیاہ دھبہ لگا رہے ہیں،کوئی ملک آپ کو ڈالر نہیں دےگا اگر آپ کے شہری محفوظ نہیں ہوں گے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل

پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کا انخلا شروع

پاکستان میں غیر قانونی طور  پر مقیم افغان باشندوں کا انخلا شروع ہوگیا ہے اور 30 افغان خاندانوں کو لے کر 16 ٹرک طورخم بارڈر  پہنچ گئے ہیں۔ ٹرکوں میں ساڑھے تین سو افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، قانونی تقاضے پورے ہونےکے بعد ان

ہمارا کھیلنےکا اپنا طریقہ ہے، اسی طریقے سے ورلڈکپ جیتیں گے: مکی آرتھر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر کا کہنا ہےکہ ہمارا بولنگ اٹیک دنیا میں بہترین ہے، اگر ہم رنز بنائیں تو ہمارے بولرز اس کا دفاع کرسکتے ہیں، ہمارا کھیلنے کا اپنا طریقہ ہے جسے پاکستان وے کہتے ہیں۔ راجیو گاندھی اسٹیڈیم حیدرآباد

نیوزی لینڈ نے ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا

آئی سی سی کرکٹ ون ڈے ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے ڈیون کونوے اور رویندرا کی شاندار سنچریوں کی بدولت دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کی جانب سے دیا گیا 283 رنز کا ہدف

اسلام آباد میں ٹریفک جرمانوں میں اضافہ، ون ویلرز کی شامت آگئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرجرمانوں میں اضافہ کردیا گیا۔ وزارت داخلہ نے نئے جرمانوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا. جس کے مطابق ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرکم سے کم جرمانہ 500 روپے مقرر کیا گیا ہے۔

اسحاق ڈار کیخلاف اثاثہ جات کیس دوبارہ کھل گیا، عدالت نے طلب کرلیا

احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات کیس دوبارہ کھل گیا۔ سپریم کورٹ سے نیب ترمیمی ایکٹ کالعدم قرار دیے جانے کے بعد قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے ریفرنسز کا ریکارڈ احتساب عدالت میں جمع کرانے کا عمل

چیئرمین سینیٹ کے بھائی الاٹ کیا گیا سرکاری گھر چھوڑنےکو تیار ہوگئے

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے چھوٹے بھائی رازق سنجرانی الاٹ کیا گیا سرکاری گھر چھوڑنےکو تیار ہوگئے۔ چیئرمین سینیٹ کے بھائی رازق سنجرانی کو سرکاری گھر کی غیرقانونی الاٹمنٹ کے خلاف کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ

عمران خان اڈیالہ جیل منتقل، نواز شریف والی بیرک میں رکھا جائے گا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔ گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ کرتے ہوئے انہیں اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دیا تھا. پولیس ٹیم نے

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

اسلام آباد: خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کردی۔ سپیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف اٹک جیل میں سائفر کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں

خود محبت کی شادیاں کرلیتے ہیں پھر مسائل عدالت کیلئے بن جاتے ہیں: چیف جسٹس کے ریمارکس

سپریم کورٹ نے دو کم سن بچیوں کی حوالگی کے کیس میں دونوں بچیوں کو ماں کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں دو کم سن بچیوں کی حوالگی کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔