کمبوڈیا کو شکست، پاکستان فٹبال ٹیم پہلی بار ورلڈکپ کوالیفائرز کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئی

پاکستان فٹبال ٹیم نے فیفا  ورلڈکپ 2026 کےکوالیفائنگ راؤنڈ میں کمبوڈیا کو شکست دے کر  پہلی بار ورلڈکپ کوالیفائرز کے دوسرے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان فٹبال ٹیم نے کمبوڈیا کے خلاف ورلڈکپ 2026 کے کوالیفائنگ میچ میں فتح حاصل کرلی۔

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

راولپنڈی: سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ خصوصی عدالت کے جج نے اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کی جس میں عدالت نے گزشتہ سماعت پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے آج کی تاریخ مقرر کر رکھی

صدر سے پی ٹی آئی وفد کی ملاقات، عمران خان کا پیغام پہنچایا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن اور عمیر نیازی نے صدر مملکت سے ملاقات کی، عمران خان نے پارٹی کو صدر سے رابطے کا کہا۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے

فلسطین پر غیرقانونی قبضے کے خاتمےکے اصولی موقف کی حمایت جاری رکھیں گے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت ہونے والی کورکمانڈرز کانفرنس کے شرکا نے غزہ میں اسرائیل کے طاقت کے استعمال سے معصوم شہریوں کے جانی نقصان پر اظہار تشویش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی

رضوان کی غزہ کی حمایت میں ٹوئٹ سے اسرائیل بھڑک اٹھا، بھارت کو پاکستان سے جیتنے پر مبارکباد دے دی

ہفتے کو ہونے والے پاک بھارت میچ کے بعد پاکستان کی شکست پر اسرائیل کے سرکاری سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کی گئی جس میں بھارتی جیت کی خوشی منائی گئی. اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی زیرقیادت اسرائیلی حکومت کے ایکس اکاؤنٹ  سے احمد آباد کے

اداکارہ نوال سعید کو کون کون سے قومی کرکٹرز میسجز بھیجتے ہیں؟

پاکستانی اداکارہ و ماڈل نوال سعید نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے کئی کرکٹرز انہیں اپنے ویریفائیڈ اکاؤنٹ سے میسجز بھیجتے ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے  ایک ٹی وی شو میں شرکت کی جس میں انہوں نے اپنے کیریئر میں پیش آنے والی مشکلات سے متعلق بھی

بابر کو کپتانی چھوڑ دینی چاہیے: شعیب ملک کا ایک بار پھر مشورہ

قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے ایک بار پھر بابر اعظم کو کپتانی چھوڑنے کا مشورہ دے دیا۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں بھارت سے مقابلے کے بعد شعیب ملک نے ایک بار پھر بابر کو کپتانی چھوڑ کر بطور کرکٹر کھیلنے کا مشورہ دے دیا۔ دوران

سائفر کیس کی جیل میں سماعت کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست نمٹا دی گئی

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے سائفر کیس کی جیل میں سماعت کے خلاف چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی درخواست نمٹا دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست نمٹانے کا فیصلہ سنایا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست

آئی ٹی اور ڈیٹا سائنسز کا چار سالہ کورس اب چھ ماہ میں کروایا جائے گا

چیف سیکرٹری گلگت بلتستان محی الدین وانی نے دعویٰ کیا ہے کہ گلگت بلتستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) اور ڈیٹا سائنسز کا چار سالہ کورس اب چھ ماہ میں کروایا جائے گا۔ پروگرام ٹاک شاک میں گفتگو کرتے ہوئے محی الدین وانی کا کہنا تھا کہ

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے 71 پیسے فی یونٹ مہنگی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے 71 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی۔ نیپرا نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے