ورلڈکپ: کوہلی کی سنچری، بنگلادیش کو ہرا کر بھارت نے مسلسل چوتھی فتح حاصل کرلی

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے سترہویں میچ میں بھارت نے ویرات کوہلی کی شاندار سنچری کی بدولت بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کرلی۔ بھارت نے بنگلادیش کا 257 رنز کا ہدف 42 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے

شمالی و جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں سے مقابلہ، پاک فوج کے4 جوان شہید، 6 دہشتگرد ہلاک

شمالی اور جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ پاک فوج کے 4 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور

غزہ کے اسپتالوں میں سہولیات ختم، ڈاکٹر مریض کو بیہوش کیے بغیر آپریشن کرنے پر مجبور

غزہ میں اسرائیلی وحشیانہ بمباری 12ویں روز بھی جاری ہے، مسلسل بمباری اور سخت ترین ناکہ بندی کے باعث اسپتالوں میں بنیادی سہولیات ختم ہوگئیں، ڈاکٹر اسپتالوں کے صحن میں بے ہوش کیے بغیر آپریشن کرنے پر مجبور ہیں۔ غزہ سٹی اور جنوبی

توشہ خانہ کیس میں نواز شریف کے وارنٹ معطل، العزیزیہ اور ایون فیلڈ میں بھی گرفتار نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا جب کہ احتساب عدالت نے بھی توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس

پاکستان کے 4 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

پاکستان کے 4 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ترجمان وزارتِ صحت کے مطابق تمام نمونوں میں ملے وائرس کا تعلق افغانستان میں پولیو وائرس کلسٹر سے ہے۔ نگران وزیر صحت ندیم جان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اب 43 مثبت

یوٹیوب میں 5 بڑی تبدیلیاں کر دی گئیں

اگر آپ انٹرنیٹ پر ویڈیوز دیکھنا پسند کرتے ہیں تو یقیناً یوٹیوب کا استعمال بھی کرتے ہوں گے۔ اچھی خبر یہ ہے کہ گوگل کی زیر ملکیت ویڈیو شیئرنگ سروس میں متعدد نئے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں جبکہ اس کے ڈیزائن کو بھی بہتر کیا گیا ہے۔ کمپنی

بھارت میں فلم ہٹ کرنے کیلئے پاکستان کو گالی دینی پڑتی ہے: فیصل قریشی

پاکستان کے نامور اداکار فیصل قریشی نے بالی وڈ میں کام نہ کرنے کی وجہ بالی وڈ کا پاکستان مخالف پروپیگنڈہ قرار دیا ہے۔ حال ہی میں اداکار فیصل قریشی فریحہ الطاف کے پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے جس دوران میزبان نے ان سے بالی وڈ میں کام نہ

سرکاری ملازمین کی پنشن میں بڑی تبدیلیوں کی تجاویز، افواج پاکستان مستثنیٰ ہونگی

وزارت خزانہ کی جانب سے سرکاری ملازمین کی پنشن میں بڑی تبدیلیوں کی تجاویز سامنے آئی ہیں، البتہ افواج پاکستان کے ملازمین تجاویز سے مستثنیٰ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق سرکاری ملازمین کی پنشن میں تبدیلیوں سے متعلق تجاویز کی سمری

جوبائیڈن نے غزہ کے ہسپتال پر حملے کی ذمہ داری فلسطینی گروپ پر ڈال دی، اسرائیل کی مکمل حمایت کا اعلان

تل ابیب: امریکی صدر جوبائیڈن اسرائیل کے دورے پر پہنچ گئے جہاں انہوں نے غزہ کے ہسپتال پر حملے کی ذمہ داری فلسطینی گروپ پر ڈال دی۔ غیر ملکی میڈیا کےمطابق صدر جوبائیڈن کی تل ابیب آمد پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ان کا استقبال کیا

ورلڈکپ: افغانستان کو ہرا کر نیوزی لینڈ نے مسلسل چوتھی فتح سمیٹ لی

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 16ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 149 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کرتے ہوئے پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ نیوزی لینڈ کے  289 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی پوری