غزہ پر اسرائیلی جارحیت سے 2000 بچوں سمیت 6 ہزار سے زائد فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی بمباری کا سلسلہ 19 ویں روز بھی جاری ہے جس کے نتیجے میں فلسطینی شہریوں کی شہادتوں کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ عرب میڈیا نے فلسطینی وزارت صحت کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ اسرائیلی بمباری سے اب تک شہید فلسطینیوں کی

پاسکو گندم خریداری کا ہدف حاصل نہ کر سکا، 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ

پاسکو گندم خریداری کا ہدف حاصل نہ کر سکا جس کے بعد حکومت نے 10لاکھ ٹن گندم درآمدکرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پاسکو گندم خریداری کا 75 فیصد ہدف ہی حاصل کر سکا ہے۔ پاسکو کی 75 فیصد گندم خریداری کے باعث حکومت نے 86 ارب

سپریم کورٹ : سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل غیرقانونی قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل غیرقانونی قرار دیتے ہوئے نو مئی کے تمام ملزمان کا ٹرائل عام عدالتوں میں کرنے کا حکم جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں آج سویلینز کے فوجی عدالتوں میں

عدالت کسی کے الیکشن میں حصہ لینے پر پابندی لگا دے تو تسلیم کرنا ہوگا: انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کیا لیول پلیئنگ فیلڈ صرف ایک مخصوص جماعت کو جتوانے کا نام ہے اور 2018 کی لیول پلیئنگ فلیڈ یاد ہے جب جنوبی پنجاب محاذ بنا تھا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے

ورلڈکپ : افغانستان نے پاکستان کو ہرا کر تاریخ رقم کردی

چنئی: افغانستان نے پہلی بار ورلڈ کپ میچ میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر تاریخ رقم کردی۔ پاکستان کا 283 رنز کا ہدف افغانستان نے 49 ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر بنالیا۔ ابراہیم زادران 87 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے۔ چنئی کے

غزہ: ایندھن نہ ہونے سے ہسپتالوں میں نومولود اور زخمیوں کی اموات کا خدشہ

غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیل کی ہٹ دھرمی برقرار ہے، اسرائیلی فوج نے غزہ میں انسانی بحران سے انکار کرتے ہوئےکہا ہےکہ امداد میں ایندھن نہیں جائےگا۔ مصر کی رفح کراسنگ سے امدادی ٹرک غزہ کے جنوبی علاقے میں پہنچ گئے، اقوام متحدہ کے

ہم نے جنرل عاصم کے معاملے میں ملوث ہو کر غلطی کی، مجھے ٹوئٹر لے ڈوبا: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد بالآخر منظر عام پر آ گئے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ خاموشی کا چِلہ کاٹ رہا تھا اس لیے منظر عام سے غائب تھا، اس چلے کے دوران بہت کچھ سوچنے کا موقع

ایف آئی اے نے سابق آرمی چیف قمر باجوہ کے عزیز صابر مٹھو کو طلب کرلیا

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے سابق آرمی چیف قمرجاوید باجوہ کے عزیز صابر مٹھو کو طلب کرلیا۔ ایف آئی اے کے مطابق صابر مٹھو کو اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت 23 اکتوبر کو طلب کیا گیا ہے، ان کے خلاف کال اپ نوٹس ان کی تین رہائش گاہوں

ورلڈکپ: پاکستان کو بھارت کے بعد آسٹریلیا کے ہاتھوں بھی شکست

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے اٹھارہویں میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو با آسانی 62 رنز سے شکست دےکر ایونٹ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ آسٹریلیا کے 368 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم 305 رنز بناسکی، عبداللہ شفیق 64 ، امام 70 رنز بناکر