فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس: آئی بی کا نظرثانی درخواست واپس لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس میں انٹیلی جنس بیورو نے سپریم کورٹ میں دائر نظر ثانی درخواست واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔ سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس میں انٹیلی جنس بیورو کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے متفرق درخواست دائر

ایشین گیمز : 2 پاکستانی خواتین ایتھلیٹس کو چین روانگی سے روک دیا گیا

ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان نے ڈوپ ٹیسٹ کے نتائج نہ ملنے کی بنیاد پر 2 خواتین ایتھلیٹس کو ایشین گیمز میں شرکت کیلئے چین روانگی سے روک دیا ہے۔ صاحب اسرا کو ایشین گیمز میں 400 میٹرز جبکہ عروج کرن کو 100 میٹرز کے مقابلوں میں شرکت کرنا تھی

انہی کھلاڑیوں نے ٹیم کو نمبر ون بنایا اور یہی میچز جتوائیں گے: بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ خود سے زیادہ مجھے میری ٹیم پر اعتماد ہے۔ ورلڈکپ کے لیے بھارت روانگی سے قبل منگل کو پریس کانفرنس میں بابر اعظم نے کہا کہ انہی کھلاڑیوں نے پاکستان کو نمبر ون بنایا ہے، مجھے پتہ ہے کہ

کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، نواز شریف سے قانون کے مطابق سلوک ہوگا: نگران وزیرداخلہ

اسلام آباد: نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی گرفتاری پر دیے جانے والے بیان سے متعلق وضاحت پیش کردی۔ سرفراز بگٹی کی جانب سے جاری وضاحتی بیان میں کہا گیا ہےکہ بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر سیاسی رنگ دیا گیا، نگران

بیلٹ پیپر پر پی ٹی آئی نہ ہونے پر احتجاج ہوا تو بھی الیکشن جائز ہوگا: وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اگر بیلٹ پیپر پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نہ ہونے پر احتجاج ہوا تو بھی الیکشن جائز اور قانونی ہوگا۔ ترک خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھاکہ یقین

عمران خان کیخلاف سائفر کیس کی سماعت کل اٹک جیل میں ہوگی، وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کل اٹک جیل میں ہوگی۔ وزارت قانون نے سائفر کیس کی اٹک جیل میں سماعت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ سائفر کیس کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کل سماعت

ورلڈکپ کیلئے پاکستان کے سکواڈ کو بھارت نے ویزے جاری کردیے

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں شرکت کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارتی ویزوں کے اجرا کا معاملہ حل ہوگیا، پاکستان سکواڈ کو بھارتی ویزے جاری کردیے گئے ہیں۔ بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈکپ میں شرکت کے لیے پاکستان سکواڈ کے بھارتی ویزے منظور

لاہور میں بابراعظم کا دوران ڈرائیونگ چالان ہوگیا

لاہور میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا دوران ڈرائیونگ چالان ہوگیا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق بابراعظم کو گلبرگ میں لین وائلیشن پر روکاگیا اور ان کے پاس ڈرائیونگ لائسنس بھی نہیں تھا۔ ٹریفک پولیس نے بتایاکہ ٹریفک وارڈن نے بابراعظم کا

امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا

کراچی: انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپے 70 پیسے کم ہو کر 290 روپے 70 ہے جو گزشتہ ہفتے کےآخری کاروباری روز 291.76 پر بند ہوا تھا۔ انٹر بینک میں

پیٹرول کی قیمت میں کمی ہو گی یا نہیں؟ اوگرا نے بیان جاری کردیا

اسلام آباد: آئل اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے ترجمان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر چلنے والی خبروں پر بیان جاری کردیا۔ ترجمان اوگرا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ اوگرا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پرقیاس آرائیوں سے بچنےکی