Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
کھیل
ایشیا کپ سپر فور: پاک بھارت میچ شروع، کھیل 50،50 اوورز کا ہی ہوگا
ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے ریزرو ڈے میں بارش رکنے کےبعد پاکستان اور بھارت کا میچ شرو ہوگیا۔
پاکستان اور!-->!-->!-->…
جوکووچ چوتھی بار یو ایس اوپن ٹینس کے چیمپئن، 24 گرینڈ سلیم جیتنے کا ریکارڈ برابر…
نیویارک: سربیا کے نواک جوکووچ نے یو ایس اوپن ٹینس کا ٹائٹل جیت لیا۔
جوکووچ نے فائنل میں روس کے میدودیو کو سٹریٹ!-->!-->!-->…
وسیم اکرم کے خوابوں میں ویرات کوہلی آنے لگے
سوئنگ کے سلطان اور سابق کپتان وسیم اکرم کو بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی خواب میں نظر آنے لگے۔
اسٹار اسپورٹس سے!-->!-->!-->…
کولمبو میں پاک بھارت میچ کیلئے موسم آج بھی ناسازگار، صبح سویرے بھی بارش
اتوار کے روز ایشیا کپ ون ڈے میں ہونے والا بڑا مقابلہ پاک بھارت ٹاکرا بارش کی وجہ سے روک دیا گیا تھا جو آج وہیں سے!-->…
بھارتی بولر بمرا نے نوزائیدہ بیٹے کیلئے تحفہ دینے پر شاہین شاہ کے نام بڑا پیغام…
بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ نے پاکستانی اسٹار بولر شاہین شاہ آفریدی کی جانب سے نومولود بیٹے کے لیے تحفہ دینے پر!-->…
خدا نے بنایا تو کیا بنایا نسیم شاہ بنایا‘ ، بھارتی دوشیزہ پاکستانی کرکٹر پر فریفتہ
بھارتی لڑکی فاسٹ بولر نسیم شاہ کی کارکردگی کے ساتھ ساتھ ان کی خوبصورتی کی بھی دیوانی ہوگئی-
نسیم شاہ!-->!-->!-->…
ایشیا کپ: پاک بھارت میچ آج بھی بارش سے متاثر ہونے کا امکان
کولمبو: کولمبو میں کرکٹ کے لیے حالات سازگار نہیں ہیں، پاکستان اور بھارت کا میچ آج بھی بارش سے متاثر ہونے کا امکان!-->…
شاہین آفریدی کا بھارتی باؤلر جسپریت بمرا کے نومولود بچے کیلئے تحفہ
کولمبو:پاکستان کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے انڈین باؤلر جسپریت بمرا کو ان کے نومولود بچے کیلئے تحفہ دیا ہے۔
!-->!-->…
آسٹریلیا نے پاکستان سے ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن چھین لی
دبئی: آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم نے قومی ٹیم سے ون ڈے کی رینکنگ میں پہلی پوزیشن چھین لی ہے۔
آسٹریلیا کی ٹیم نے دوسرے!-->!-->!-->…
ایشیا کپ: بارش آج پھر جیت گئی، پاکستان اور بھارت کا میچ معطل
ایشیا کپ ون ڈے سپر فور مرحلے میں بارش کی وجہ سے پاکستان اور بھارت کا میچ آج معطل کر دیا گیا۔
بھارت نے 24.1!-->!-->!-->…