Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
کھیل
بارش نے پاک بھارت میچ روک دیا
ایشیا کپ ون ڈے سپر فور مرحلے میں بارش کی وجہ سے پاکستان اور بھارت کا میچ روک دیا گیا۔
بھارت نے 24.1 اوورز !-->!-->!-->…
ایشیا کپ: پاک بھارت میچ کے دوران بارش کا کتنا امکان ہے؟
ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں آج پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں دوسری مرتبہ ایک دوسرے کے آمنے سامنے آئیں گی۔
!-->!-->!-->…
ایشیا کپ سپر فور ٹاکرا: پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
ایشیا کپ ون ڈے سپر فور مرحلے کے بڑے مقابلے میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
!-->!-->!-->…
بڑے میچز اور ٹورنامنٹس فاسٹ بولر ہی جتواتے ہیں : بابر اعظم
قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان کی فاسٹ بولنگ لائن اَپ اسوقت دنیا کی بہترین بالنگ ہے، بڑے میچز!-->…
ایشیاکپ: پاکستان نے بھارت کیخلاف میچ کیلئے 11 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا
ایشیا کپ ون ڈے کے سپر فور مرحلےکے لیے پاکستان نے بھارت کے خلاف میچ کے لیے اپنی پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے۔
!-->!-->!-->…
’اوئے روٹی وی اے‘، بابر کی ویڈیو وائرل
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں روٹی کا تذکرہ کرتے سنا جا سکتا!-->…
ورلڈکپ : “فیب 5” کی ویڈیو جاری کر دی گئی
بھارت میں شیڈول آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے لیے براڈ کاسٹرز نے جمعہ روز فیب 5 کی پروموشنل ویڈیو جاری کردی۔
آئی سی!-->!-->!-->…
پاکستان کی کوششیں کامیاب ، پاک بھارت میچ کا ریزرو ڈے رکھنے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ کی کوشش رنگ لے آئیں اور ایشین کرکٹ کونسل نے پاکستان اور انڈیا کے درمیان ہونے والے میچ کے ریزرو!-->…
بابراعظم اور شاداب آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کیلئے نامزد
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اگست کے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔
اگست کے پلیئر آف دی!-->!-->!-->…
ایشیا کپ: بولرز، بیٹرز کی شاندار کارکردگی، پاکستان نے بنگلادیش کو ہرا دیا
ایشیا کپ کے سپر فو ر مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو با آسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔
پاکستان نے!-->!-->!-->…