Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
سعودی ولی عہد کا وزیراعظم کو فون، منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف کو ٹیلی فون کر کے منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔
سعودی!-->!-->!-->…
یورپی یونین سے قریبی تعلقات ہیں، جی ایس پی پلس تجارت کیلئے بہت اہم ہے: ترجمان دفتر…
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے یورپی یونین کے ساتھ قریبی تعلقات ہیں اور جی ایس پی پلس!-->…
پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی درخواستیں خارج کردیں
پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی درخواستیں خارج کردیں۔
پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اشتیاق!-->!-->!-->…
عمران خان سمیت تمام قیدیوں سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر 2 ہفتےکی پابندی عائد
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت تمام قیدیوں سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائد کردی گئی۔
!-->!-->!-->…
آصف زرداری کو صدارتی پروٹوکول اور سکیورٹی فراہم کر دی گئی
اسلام آباد: نو منتخب صدر آصف علی زرداری کو صدارتی پروٹوکول اور سکیورٹی فراہم کر دی گئی۔
گزشتہ روز صدارتی الیکشن!-->!-->!-->…
پشاور: بورڈ بازار میں بارودی مواد کی منتقلی کے دوران دھماکا، 2 دہشتگرد ہلاک
پشاور کے علاقے بورڈ بازار میں دھماکے کے نتیجے میں 2 دہشتگرد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔
پولیس کے مطابق زخمی!-->!-->!-->…
تعلیم یافتہ نوجوانوں نے پی ٹی آئی، ناخواندہ طبقے نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو ووٹ…
گیلپ پاکستان کے ایگزٹ پول سروے میں انکشاف ہو ا ہے کہ 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں تعلیم یافتہ نوجوانوں نے!-->…
مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین سے حلف نہ لینے کے حکم امتناع میں 13 مارچ تک توسیع
پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین اسمبلی سے حلف نہ لینے کے حکم امتناع میں 13 مارچ تک توسیع کر دی۔
!-->!-->!-->…
عمران خان کو کچھ ہوا تو ذمہ دار موجودہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ہوگی: شعیب شاہین
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین کا کہنا ہے کہ اگر بانی پی ٹی آئی عمران خان کو کچھ ہوا تو ذمہ!-->…
وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی۔
شہباز شریف کے وزیراعظم منتخب!-->!-->!-->…