Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
عمران خان اور شاہ محمود کے پروڈکشن کی درخواست منظور، 20 اپریل کو پیش کرنے کا حکم
اسلام آباد کی عدالت نے عمران خان اور شاہ محمود کے پروڈکشن درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں 20 اپریل کو پیش کرنے!-->…
ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ، دو جوان شہید
ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر خود کش حملے میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہو گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات!-->!-->!-->…
سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا سپریم جوڈیشل کونسل کا فیصلہ کالعدم قرار
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا سپریم جوڈیشل کونسل کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔
چیف جسٹس!-->!-->!-->…
ملک بھر میں بجلی و گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں ملک بھر میں بجلی اور گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا!-->…
افغانستان کی خودمختاری کا احترام ہے، 18 مارچ کو کارروائی دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر…
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہےکہ پاکستان نے 18 مارچ کی کارروائی افغان عوام اور فوج کے!-->…
وزیراعظم اور کابینہ کا رضاکارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور ان کی کابینہ نے رضاکارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
!-->!-->…
وزیر خزانہ سے امریکی سفیرکی ملاقات، آئی ایم ایف پروگرام پر تبادلہ خیال
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات ہوئی۔
ذرائع کے!-->!-->!-->…
پی ٹی آئی کی گزشتہ کے پی حکومت میں بہت کرپشن ہوئی، لوگ کھرب پتی بن گئے: شیر افضل
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے گزشتہ دور حکومت میں بہت!-->…
سوشل میڈیا پر شہدا کی توہین آمیز مہم کے پیچھے پی ٹی آئی کی ٹیم ہے: وزیر اطلاعات
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ شہدا کی توہین اور تضحیک کسی صورت قابل قبول نہیں، ایسے افراد کو!-->…
دہشتگردوں کو منہ توڑ جواب دیں گے، صدر کا وزیرستان حملے میں شہید جوانوں کو خراج…
صدرمملکت آصف علی زرداری نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کو خراج عقیدت پیش!-->…