پشاور ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ کے نتائج روک دیے

پشاور ہائیکورٹ نے دی میڈیکل ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ ( ایم ڈی کیٹ) میں بلیو ٹوتھ کے ذریعے نقل کے خلاف دائر درخواستوں پر نتائج روک دیے۔ پشاور ہائیکورٹ جسٹس ارشد علی نے ایم ڈی کیٹ کےخلاف دائر درخواستوں کی سماعت کی۔ عدالت نے ٹیسٹ

2013 میں پاشا، افتخار چوہدری اور ایک سیاسی جماعت نے سازش کرکے پی پی کو پنجاب سے نکالا: بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گزشتہ حکومت میں رہی اتحادی جماعت مسلم لیگ (ن) کو نام لیے بغیرایک بار پھر نشانے پر لے لیا۔ لاہور میں پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی

نیب قانون پراکثریتی فیصلہ خود بنیادی آئینی حقوق کی خلاف ورزی ہے: جسٹس منصورکا اختلافی نوٹ

سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم کیس کے فیصلے میں اختلافی نوٹ میں کہا ہے کہ اکثریتی فیصلہ منتخب نمائندوں کے ذریعے اختیارات کے استعمال کے آئینی اصول سے مطابقت نہیں رکھتا۔ سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس کا

سلمان خان اپنے گھر میں میرا بیان سنتے ہیں: مولانا طارق جمیل

پاکستان کے شہرہ آفاق اسلامک سکالر مولانا طارق جمیل کا کہنا ہے کہ بالی وڈ سٹار سلمان خان سمیت ان کی بہنیں اپنے گھر میں باقاعدگی سے ان کا بیان سنتی ہیں۔ حال ہی میں مولانا طارق جمیل نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے

ایریکا رابن پہلی ‘مس یونیورس پاکستان’ بن گئیں

کراچی کی ایریکا رابن پہلی مس یونیورس پاکستان بن گئیں۔ لاہور کی حرا انعام، راولپنڈی کی جیسیکا ولسن، پنسلوانیا سے امریکی نژاد پاکستانی ملیکہ علوی اور پنجاب کی سبرینا وسیم بھی مقابلے میں شامل تھیں۔ ایریکا رابن کا مس یونیورس کا ٹائٹل

دپیکا شوہر رنویر کیساتھ کام کرنے کا زیادہ معاوضہ کیوں لیتی ہیں؟

بالی وڈ کوئین دپیکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ شوہر رنویر سنگھ کے ساتھ فلموں اور کمرشلز میں کام کرنے کا معاوضہ زیادہ ہے۔ بھارتی شو میں گفتگو کے دوران میزبان نے اداکارہ سے سوال کیا کہ آپ کو اور رنویر سنگھ کو بالی وڈ کے ’پاور کپل‘ کے

کیا واٹس ایپ میں بھی اشتہارات دکھائے جائیں گے؟

میٹا کی جانب سے حال ہی میں واٹس ایپ چینلز کو 150 ممالک میں متعارف کرایا گیا جس کے بعد یہ قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں کہ میسجنگ پلیٹ فارم میں فیس بک کی طرح اشتہارات دکھانے کا سلسلہ شروع ہو سکتا ہے۔ فنانشنل ٹائمز کی ایک رپورٹ میں دعویٰ

سپین : لائیو شو کے دوران خاتون صحافی کو ہراساں کرنے والا شخص گرفتار

سپین میں خاتون صحافی کو ٹی وی شو کی براہ راست نشریات کے دوران ہراساں کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ سپین کی خاتون صحافی ایزابالڈو کو میڈرڈ میں ڈکیتی کی واردات کی لائیو رپورٹنگ کے دوران ایک شخص نے ہراساں کیا۔ اس موقع پر

پٹرول کے خرچے میں کمی لانا چاہتے ہیں؟ تو یہ آسان طریقے آزما کر دیکھیں

پاکستان میں پٹرول کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے اور آنے والے مہینوں میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ حالیہ برسوں میں الیکٹرک گاڑیوں کا استعمال بڑھا ہے مگر اب بھی وہ خام ایندھن پر چلنے والی گاڑیوں کی جگہ لینے کے لیے تیار نہیں۔