لندن میں ن لیگ کی بیٹھک، قانونی ٹیم نے نواز شریف کوپاکستان واپسی کیلئے کلیئرنس دے دی

لندن میں مسلم لیگ (ن) کی قیادت کی اہم بیٹھک ہوئی ہے۔ لندن میں ہونے والے اہم اجلاس میں ن لیگ کے قائد نوازشریف، سابق وزیراعظم شہباز شریف، سابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، امجد پرویز ملک، عطا تارڑاوراسحاق ڈارشریک ہوئے۔ اعظم نذیرتارڑ اور

نواز شریف کی واپسی پر استقبال نہیں کر سکتے ، جیل جانا ہوگا: پیپلز پارٹی

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کےقائد نواز شریف کو وطن واپسی پر قانونی کارروائی کا سامنا کرنا ہوگا اور انہیں جیل جانا ہوگا۔ پیپلزپارٹی جو گزشتہ ماہ تک مسلم لیگ (ن) کی حکومتی حلیف رہی تھی واضح کررہا ہے کہ آئندہ

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ رپورٹ کے افتتاح میں مزید 6 ماہ سے زائد کی تاخیر

پاک چین اکنامک کوریڈور کے تحت چین کی جانب سے تعمیر کیے گئے نئے گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے افتتاح میں مزید 6 ماہ تاخیر سامنے آئی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی خاقان مرتضیٰ نے بتایا کہ نئے گوادر

میری حالت ڈوبتے سورج جیسی ہے، چیف جسٹس الوداعی خطاب کے دوران آبدیدہ

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمرعطابندیال سپریم کورٹ کے افسران اور سٹاف سے الوداعی خطاب کے دوران آبدیدہ ہوگئے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے دوران خطاب خود کو ڈوبتے سورج سے تشبیہ دی اور کہا کہ آپ کے ساتھ بطور سپریم کورٹ جج 9 سال بڑےاچھے گزرے،

نواز شریف کو مائنس کرنے والے خود مائنس ہو چکے، سازشیو ’گڈ بائے‘: مریم نواز

شاور: مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہےکہ نواز شریف کو ’مائنس‘ کرنے والے خود ’مائنس‘ ہو چکے ہیں اور نواز شریف کو مائنس کرتے کرتے پاکستان کی ترقی مائنس ہوگئی۔ خیبرپختونخوا میں پارٹی کے مشاورتی اجلاس سے خطاب میں مریم

پرویز الٰہی کی آئی جی اسلام آباد کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کی دوبارہ گرفتاری پر آئی جی اسلام آباد کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے آئی جی اسلام آباد ناصر

پٹرول 26 روپے 2 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل 17 روپے سے زائد مہنگا کر دیا گیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا۔ حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 26 روپے 2 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 17 روپے 34 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی

حالات اس نہج پر پہنچ چکے کہ ہمیں کچھ تلخ فیصلےکرنے ہونگے: چیئرمین نیپرا

ہوگا: وسیم مختار کی میڈیا سے گفتگو/ فائل فوٹو اسلام آباد: چیئرمین نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) وسیم مختار نے کہا ہےکہ حالات اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ ہمیں کچھ تلخ فیصلےکرنے ہوں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے 

پرویز الٰہی اڈیالہ جیل سے گرفتار، ایک روز کا راہداری ریمانڈر منظور

لاہور: اینٹی کرپشن پنجاب نے صدر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چوہدری پرویز الٰہی کو حراست میں لے لیا۔ حکام اینٹی کرپشن کے مطابق پرویز الٰہی اڈیالہ جیل راولپنڈی سے رہا ہوئے تھے جہاں سے انہیں حراست میں لیا گیا اور پرویز الٰہی کو راہداری

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے پنجاب میں ایم ڈی کیٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور: یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے پنجاب کے ایم ڈی کیٹ کے نتائج جاری کردیے- یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے جمعہ کے روز ایم ڈی کیٹ 2023ء کا آفیشل رزلٹ جاری کردیا۔ سرکاری اور نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کیلئے ٹیسٹ 10 ستمبر کو