انتہا پسندوں اور میڈیا کا خوف: ارشد ندیم کو بھارت آنی کی دعوت دیکر نیرج چوپڑا صفائیاں دینے پر مجبور

بھارت میں انتہا پسندوں اور میڈیا کی تنقید سے بچنے کیلئے بھارتی اولمپیئن جیولین تھرور نیرج چوپڑا سپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ کرنا ہی بھول گئے۔ نیرج چوپڑا نے ارشد ندیم کو بنگلورو جیولین تھرو ایونٹ کے لیے خود مدعو کیا تھا تاہم 2 روز قبل…

واہگہ بارڈر، فضائی حدود اور بھارت سے ہر قسم کی تجارت فوری بند، پانی روکا تو اسے جنگی اقدام سمجھا…

اسلام آباد: پہلگام واقعہ کے بعد بھارت کی آبی جارحیت اور دیگر اقدامات کا بھرپور جواب دیتے ہوئے پاکستان نے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے اعلان کو مسترد کردیا اور کہا ہے کہ اگر پاکستانی ملکیت کے پانی کا بہاؤ روکا گیا تو اسے جنگی اقدام سمجھا…

انسٹیٹیوٹ آف آرٹس اینڈ کلچر کے زیر اہتمام فکرانگیز کانفرنس، ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر کی خصوصی شرکت

لاہور: انسٹی ٹیوٹ آف آرٹس اینڈ کلچر(آئی اے سی) کے زیر اہتمام منعقدہ ایک فکر انگیز کانفرنس منعقد کی گئی، پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ فلم و نشریات کی چیئرپرسن ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر کانفرنس کی مہمان خصوصی تھیں۔ کانفرنس کے اس سیشن میں پاکستان کی فلم…

ورلڈ بینک کے امدادی مشن کا نیشنل ہیلتھ سپورٹ پروگرام کی پیشرفت کا جائزہ

لاہور : ورلڈ بینک کے امپلیمنٹیشن سپورٹ مشن نے نیشنل ہیلتھ سپورٹ پروگرام پنجاب میں جاری پروگریس ، سٹریٹجک ترجیحات کی توثیق، اور پروگرام کے ری اسٹرکچرنگ پیپر کو حتمی شکل دینے کا جائزہ لیا۔ نیشنل ہیلتھ سپورٹ پروگرام کا بنیادی مقصد پنجاب…

معاشی بے یقینی، سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 63 ہزار سے بھی تجاوز کرگئی

کراچی: دنیا بھر میں معاشی بے یقینی اور سیاسی کشیدگی کے باعث سونے کی قیمت میں ایک بار پھر زبردست اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے اور پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 63 ہزار 700 روپے کی نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ…

ڈی پی او جہلم کا ایسٹر کے موقع پر شہر کے مختلف گرجا گھروں کا دورہ

جہلم: ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو نے علی الصبح کرسچیئن کمیونٹی کے مذہبی تہوار ایسٹر کے موقع پر شہر کے مختلف گرجا گھروں کا دورہ کیا۔ ڈی پی او جہلم نے سکیورٹی انتظامات چیک کیے اور افسران کو ہدایات بھی دیں،ڈی پی او جہلم نے تمام فیلڈ…

آئی فون چین میں کیوں بنتے ہیں؟ ایپل کے سی ای او نے اصل وجہ بتا دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایپل کو امریکا میں ہی آئی فونز بنانے چاہئیں، انہوں نے زور دیا کہ کمپنیاں ملک کے اندر ہی پروڈکشن کریں، ایپل نے بھی وعدہ کیا کہ وہ اگلے چار سال میں امریکہ میں 500 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ لیکن…

این ٹی ڈی سی کے زیر اہتمام “پراجیکٹ مینجمنٹ اور تنازعات کے حل” پر سیمینار

لاہور: نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) کے زیر اہتمام "پراجیکٹ مینجمنٹ اور تنازعات کے حل" کے موضوع پر لاہور کے ایک ہوٹل میں آج سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس سیمینار میں اٹلی سے تعلق رکھنے والے ممتاز بین الاقوامی ماہر ڈاکٹر…

ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر نے کونسل آف کمپلینٹس (پنجاب) کی چیئرپرسن کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

 لاہور: ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر، جنہیں حال ہی میں وفاقی حکومت نے کونسل آف کمپلینٹس (پنجاب) کی چیئرپرسن مقرر کیا ہے، نے باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ انہوں نے دیگر اراکین کے ہمراہ پیمرہ کے علاقائی دفتر کا دورہ کیا اور پیمرہ کے…

9 مئی: سپریم کورٹ کا انسداد دہشتگردی عدالتوں کو 4 ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے نو مئی کے ملزمان کی ضمانت منسوخی اپیلوں پر سماعت کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ انسداد دہشت گردی عدالتیں چار ماہ میں ٹرائل مکمل کرے۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے ریمارکس دیے کہ انسداد دہشت گردی عدالت…