معروف میڈیا اسٹریٹجسٹ محمد عاصم صدیق نے سافٹ ویئر انجینئرنگ میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی

لاہور : معروف میڈیا اسٹریٹجسٹ اور ڈیجیٹل ماہر محمد عاصم صدیق نے سافٹ ویئر انجینئرنگ میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی ہے۔ وہ اس وقت سما ٹی وی میں جنرل مینیجر اور ہیڈ آف ڈیجیٹل میڈیا کے طور پر خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ عاصم صدیق نے…

ایرانی میزائل حملے میں اسرائیل کے ’’سائنسی و عسکری دماغ‘‘وائزمین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس کی لیبارٹریز…

اسلامی جمہوریہ ایران کے حالیہ میزائل حملے نے وسطی مقبوضہ فلسطین کے شہر رہووت میں واقع وائزمین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ لبنانی نشریاتی ادارے المیادین کے مطابق اسرائیلی کے جنگی تحقیقی مرکز کی متعدد عمارتوں کو براہِ راست…

ایران کے اسرائیل پر تابڑ توڑ حملے، میزائلوں کی بارش، دفاعی نظام ناکام، شہر شہر دھماکے، بجلی بند

تہران،تل ابیب: ایران نے اسرائیل پر ایک اور بڑا حملہ کر دیا، 100 کے قریب بیلسٹک میزائل داغ دیے، وسطی اسرائیل میں بجلی بند ہو گئی، حیفہ اندھیرے میں ڈوب گیا، تازہ حملے میں کم از کم 8اسرائیلی ہلاک اور 67 زخمی ہو گئے جبکہ اب تک 25 اسرائیلی ہلاک…

پاور سیکٹر انڈیجنائزیشن : نیشنل گرڈ کمپنی اورلمزانرجی انسٹیٹیوٹ کے زیراہتمام قومی مشاورتی ورکشاپ 24…

لاہور: نیشنل گرڈ کمپنی آف پاکستان (سابقہ این ٹی ڈی سی) اور لمز انرجی انسٹی ٹیوٹ کے اشتراک سے 24 مئی 2025 بروز ہفتہ، لمز لاہور میں پاور سیکٹر انڈیجنائزیشن روڈ میپ پر قومی مشاورتی ورکشاپ کا انعقاد  کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر برائے توانائی (پاور…

یہ اعزاز قوم کی امانت ہے جس کو نبھانےکیلئے لاکھوں عاصم بھی قربان، فیلڈ مارشل عاصم منیر

راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہےکہ فیلڈ مارشل کا اعزاز  ملنے پر اللّٰہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایک بیان میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا تھا کہ یہ اعزاز پوری قوم، افواجِ پاکستان، خاص طور پرسول و…

بھارتی میڈیا جھوٹا، غیر ضروری دشمنی کو بڑھاوا دیا: امریکی و مغربی میڈیا

نیویارک، جنیوا : بھارتی میڈیا کا جنگی جنون میں مبتلا ہو کر پاکستان مخالف جھوٹی خبریں پھیلانے کا اوچھا ہتھکنڈا امریکی اخبار نیویارک ٹائمز اور ڈچ اخبار پولیٹیکن میں بھی بے نقاب ہو گیا، بین الاقوامی میڈیا نے قرار دیا کہ بھارتی میڈیا نے

چین کے جے 10 طیارے امریکی ایف 16 طیاروں کی برآمدات کیلئے بڑا خطرہ بن گئے

امریکی جریدے کا کہنا ہے کہ چین کا J-10 لڑاکا طیارہ امریکا کے F-16 طیاروں کی برآمدات کے لیے بڑا خطرہ بن سکتا ہے۔ امریکی جریدے نیشنل انٹرسٹ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے حالیہ تنازع میں چینی ہتھیاروں اور جنگی طیاروں نے…

پاکستان اور بھارت فوری سیز فائر پر تیار ہوگئے: ڈونلڈٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہے کہ  بھارت اور پاکستان سیزفائر پر تیار ہو گئے ہیں۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا کی ثالثی میں بھارت اور پاکستان فوری جنگ بندی پر متفق ہوگئے ہیں۔…

ویرات کوہلی کی ایک ’’غلطی‘‘ نے اونیت کور کی قسمت پلٹ کر رکھ دی

کبھی ایک غلطی بھی کسی کی قسمت پلٹ کر رکھ دیتی ہے، ایسا ہی ایک ماجرا اس وقت سامنے آیا جب انسٹاگرام پر ایک معمولی سی لغزش نے سوشل میڈیا کو ہلا کر رکھ دیا، جب بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے اداکارہ اور انفلوئنسر اونیت کور کی ایک تصویر کو…

ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر کی زیر صدارت پیمرا پنجاب کونسل آف کمپلینٹس کا اجلاس، مختلف ٹیلی وژن چینلز کیخلاف…

لاہور: چیئرپرسن ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر کی زیر صدارت پنجاب کونسل آف کمپلینٹس کا اجلاس ، مختلف ٹیلی وژن چینلز کے خلاف شکایات اور کیسز سنے گئے۔ پیمرا کی پنجاب کونسل آف کمپلینٹس کا اجلاس ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس کے ایجنڈے میں…