ڈیزل 10 روپے 86 پیسے ، پیٹرول 6 روپے 17 پیسے فی لیٹر سستا
وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔
حکومت نے ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے 86 پیسے جبکہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے 17 پیسے کمی کردی ہے۔
مٹی کے تیل کی قیمت میں 6 روپے 32 پیسے…